جادو کو باطل کرنے والی آیات کون سی ہیں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 231۔ کیا یہ سچ ہے کہ تمام انبیاء پر جنوں اور جادو کی تہمت لگائی گئی تھی ؟ جواب : جی ہاں یہ سچ ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : كَذَٰلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ‎ ﴿٥٢﴾ ”اسی طرح ان لوگوں کے پاس جو ان سے پہلے تھے کوئی رسول نہیں آیا مگر انھوں نے کہا یہ جادوگر ہے، یا دیوانہ۔“ [الذاریات: 52] اللہ تعالی اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جیسے یہ مشرک کہہ رہے ہیں، اسی طرح ان سے پہلے اپنے رسولوں کو جھٹلانے والے لوگوں نے بھی کہا تھا : كَذَٰلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ‎ ﴿٥٢﴾ ------------------ 232۔ کیا چاند کا پھٹنا جادو سے تھا ؟ جواب…

Continue Reading

شیطان کے چنگل سے کیسے بچا جائے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 91۔ کیا شیطان کے تمام معاملات بائیں ہاتھ سے وقوع پذیر ہوتے ہیں ؟ جواب : سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: إذا دخل الرجل بيته ذكر الله تعالي د ځوله و عند طعامه قال الشيطان: لا مبيت لكم ولا عشاء، وإذا دخل فلم يذكر الله تعالي عند دخوله، قال الشيطان: أدركتم المبيت، وإذا لم يذكر الله تعالي عند طعامه قال: أدركتم المبيت والعشاء ”جب انسان گھر میں داخل ہوتا ہے تو گھر میں داخل ہوتے اور کھانا کھانے کے وقت دعا پڑھ لے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے: تمھارے لیے رات بسر کرنے کی جگہ ہے اور نہ شام کا کھانا، لیکن بندہ جب گھر میں داخلے کے وقت دعا نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے…

Continue Reading

شیطان کون کون سی شکلیں اختیار کر سکتا ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 111۔ کیا شیطان کے گمراہ کرنے کے کئی راستے ہیں ؟ جواب : جی ہاں ! عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ کے ساتھ ایک لکیر کھینچی، پھر فرمایا : هذا سبيل الله مستقيما قال: ثم خط عن يمينه وشماله . ثم قال: هذه السبل، وليس منها سبيل إلا عليه شيطان يدعو إليه ثم قرأ:وَأَنَّ هَـٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ ۖ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ یہ صراط مستقیم، اللہ کا راستہ ہے، پھر اس لکیر کے دائیں اور بائیں کچھ لکیریں کھینچی اور فرمایا: یہ چند راستے ہیں، ان میں سے ہر راستے پر شیطان بیٹھا ہے، جو اپنی طرف دعوت دیتا ہے۔ [ مسند أحمد 1/ 465 ] پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت مبارکہ تلاوت کی : وَأَنَّ هَـٰذَا…

Continue Reading

کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کھڑے ہو کر کھاتا پیتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 101۔ کیا شیطان آدمی کو بہکانے کے لیے قبر میں بھی آتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں ایک جنازے میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا، جب ابن عمر رضی اللہ عنہما نے میت کو قبر میں رکھا تو کہا: باسم الله، وفي سبيل الله، وعلى ملة رسول الله، فلما أخذ فى تسوية اللبن على اللحد، قال: اللهم أجرها من الشيطان، ومن عذاب القبر، اللهم جاف الأرض عن جنبيها، وصعد روحها ولقها من رضوانا ”اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ کے راستے میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق (قبر میں اتار رہا ہوں) اس کے بعد جب قبر پر ( کچی) اینٹیں برابر کرنے لگے تو کہا: اے اللہ! اسے شیطان اور عذاب قبر سے…

Continue Reading

شیطان انسان کے ساتھ کیا کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 121۔ کیا شیطان انسانی جسم میں حرکت کر سکتا ہے ؟ جواب : ہاں، شیطان خون کی طرح بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے۔ [صحيح البخاري، رقم الحديث 2038 صحيح مسلم 2174 ] شیطان کس طرح بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے؟ اس کی کیفیت کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے۔ ------------------ 122۔ کیا شیطان کی چالوں سے بچاؤ کی کوئی جامع دعا ہے ؟ جواب : ہاں، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : أعوذ بكلمات الله التامات التي لا يجاوزھن بر ولا فاجر، من شر ما خلق و ذرأ و برأ، ومن شر ما ينزل من السماء و من شر ما يعرج فيها، ومن شر ما ذرا في الأرض ومن شر ما يخرج منها، ومن شر فتن الليل والنهار، و شر کل…

Continue Reading

کیا گمراہی کا سبب شیطان ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 135۔ کیا گمراہی کا سبب شیطان ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : فَرِيقًا هَدَىٰ وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ ۗ إِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ اللَّـهِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُونَ ﴿٣٠﴾ ”ایک گروہ کو اس نے ہدایت دی اور ایک گروہ، ان پر گمراہی ثابت ہو چکی، بے شک انھوں نے اللہ کو چھوڑ کر شیطانوں کو دوست بنا لیا اور سمجھتے ہیں کہ یقینا وہ ہدایت پانے والے ہیں۔ “ [الأعراف: 30] کے مطابق گمراہی پر دلالت کرنے والے اسباب میں سے ایک سبب ہے۔ برخلاف اس شخص کے جس نے یہ گمان کر لیا کہ اللہ کسی بندے کو اس معصیت پر نہیں پکڑتا، جس کا اس نے ارتکاب کیا یا ایسی ضلالت پر جس کا اس نے عقیدہ رکھا، حتی کہ وہ اس کی صحیح حقیقت کو جان لے، پھر…

Continue Reading

نبیﷺ پر جادو

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 242۔ اس بات کی دلیل ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا جانے والاجادو صرف ان کی ازواج ہی کے خلاف تھا ؟ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : سحر رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى إن كان ليخيل إليه أنه يأتي نساءه، ولم يأتهن ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا،حتی کہ آپ کو اپنی ازواج کے پاس جائے بغیر یہ خیال آتا کہ آپ ان کے پاس گئے ہیں۔“ [صحيح البخاري، رقم الحديث 5765 صحيح مسلم، كتاب السلام، باب السحر، رقم الحديث 2189 ] ------------------ 243۔ جب میں کسی کو جادو یا کسی اور مرض میں مبتلا دیکھوں تو کیا کہوں ؟ جواب : جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا ہے، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،…

Continue Reading

کیا شیطان کھڑے ہو کر کھاتا اور پیتا ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 341۔ رنجیدگی کا کیا علاج ہے ؟ جواب : روزانہ صبح و شام سورة الفتح کی تلاوت کرنا، سورت کی قراءت ایک ایک کلمے کی شرط کے ساتھ ہے اور اس کے ساتھ یقین کر کے زندگی گزارنا، فجر کی نماز باجماعت ادا کرنا، پھر آسمان کی طرف دیکھنا اور اشراق تک صبح کے اذکار میں مشغول رہنا۔ « الله ربي لا أشرك به شيئا، » پڑها كرو. صبح و شام کثرت کے ساتھ یہ دعا پڑھی جائے۔ «لا إله إلا الله الحليم العظيم، لا إله إلا هو رب العرش الكريم لا إله إلا الله رب السموات والأرض ورب العرش الكريم» ”اللہ حلیم و عظیم کے سوا کوئی اللہ الٰہ نہیں ہے، نہیں کوئی معبود برحق مگر وہی جو عرش کریم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں، زمین کا رب ہے…

Continue Reading

کون سا عمل شیطان پر لوہے سے زیادہ شدید ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 171۔ کیا شیطان فطرت میں خرابی کاسبب بنتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، ! عیاض بن حمار المجاشمعی سے مروی ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن خطبہ دیا، جس کا کچھ اقتباس مندرجہ ذیل ہے : ألا إن ربي أمرني أن أعلمكم ما جهلتم مما علمني يومي هذا، كل مالي نحلته عبدا حلال، وإني خلقت عبادي حنفاء كلهم، وإنهم أتتهم الشياطين فاجتالهم عن دينهم، وحرمت عليهم ما أحللت لهم، وأمرتهم أن يشركوا بي ما لم أنزل به سلطانا ”خبر دار! بلاشبہ مجھے میرے رب نے حکم دیا ہے کہ میں تمھیں وہ باتیں سکھاؤں، جن سے تم ناواقف ہو جو اللہ نے مجھے آج سکھائی ہیں، وہ یہ ہیں کہ ہر مال جو میں بندے کو عطا کروں وہ حلال ہے اور بلاشبہ ان کے پاس شیطان آتے ہیں،…

Continue Reading

کیا شیطان ہمارے خواب میں آ سکتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 141۔ کیا شیطان نماز میں بھی حائل ہو سکتا ہے ؟ جواب : جی ہاں! سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ شیطان میرے، میری نماز اور قراءت کے درمیان حائل ہوتا ہے اور اسے مجھ پر خلط ملط کر دیتا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ذاك شيطان يقال له: حنزب، فإذا أحسسته فتعود بالله منه، واتفل على يسارك ثلاثا ”یہ ایک شیطان ہے، جسے خنزب کہا جاتا ہے۔ جب تو اسے محسوس کرے تو اس سے اللہ کی پناہ مانگ اور اپنی بائیں جانب تین بار تھوک دے۔ انھوں نے کہا: جب میں نے یہ کام کیا تو اللہ نے اسے مجھ سے دور کر دیا۔ “ [صحيح مسلم، رقم الحديث…

Continue Reading

میں کیسے شیطان سے سارا دن اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہوں؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 331۔ میں کیسے شیطان سے سارا دن اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟ جواب : سیدنا عبدالله بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے (انھوں نے کہا) کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو کہتے : « أعوذ بالله العظيم و بوجهه الكريم و سلطانه القديم من الشيطان الرجيم » ”میں پناہ مانگتا ہوں عظمت والے اللہ کے ساتھ اور اس کے عزت والے چہرے کے ساتھ اور اس کی قدیم بادشاہت کے ساتھ، شیطان مردود سے۔“ [سنن أبى داود، رقم الحديث 466] پھر آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: «فإذا قال ذلك قال الشيطان: حفظ مني سائر اليوم » ”جب بندہ یہ بات کہتا ہے تو شیطان کہتا ہے: وہ مجھ سے بقیہ دن محفوظ ہو گیا۔“ [سنن الترمذي، رقم الحديث 2882 صحيح…

Continue Reading

کون سی نشانیاں ہیں، جن سے پتا چلے گا کہ جن انسان میں داخل ہے؟

جادو سوالات و جوابات --------------   تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 291۔ میں حسد میں مبتلا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں، مگر قبول نہیں ہوتی ؟ جواب : نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے۔ «يستجاب لأحدكم مالم يعجل» ”تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک وہ جلدی نہ کرے۔“ [صحيح البخاري رقم الحديث 5981، صحيح مسلم رقم الحديث 2735، سنن الترمذي رقم الحديث 4434] آپ کے لیے اللہ کی تقسیم پر راضی ہونا، صبر کرنا اور دعا میں اصرار ضروری ہے، دعا میں جلدی یہ ہے کہ آدمی کہے :”میں نے بڑی دعا کی لیکن قبول نہ ہوئی۔“ گناہوں سے دور رہیں، مثلاً سود وغیرہ سے، اگر کسی پر زیادتی کی ہے تو اس سے معافی مانگیں۔ اگر اس کا حق مارا ہے تو وہ حق واپس لوٹائیں۔ ------------------ 292۔…

Continue Reading

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچھو نے کاٹا تھا ؟

361۔ کیا جماعت کے ساتھ بھی شیطان ہوتا ہے ؟ جواب : جی نہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ » ”اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور جدا جدا نہ ہو جاؤ۔“ [آل عمران: 103] عرفجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : « يد الله على الجماعة، والشيطان مع من يخالف الجماعة » ”جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہے اور شیطان جماعت کے مخالف کے ساتھ ہوتا ہے۔‘‘“ [سنن النسائي الصغرى 92,93/7 المعجم الكبير للطبراني 144,145/17] علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو صحیح سنن النسائی، رقم الحدیث 3453 میں صحیح کہا ہے۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم…

Continue Reading

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کے جن نکالے ہیں؟

391۔ بچھو کے ڈسنے کا کوئی دم ہے ؟ جواب : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول ! گذشتہ رات مجھے بچھو نے ڈسا ہے، میں کیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تو شام کے وقت یہ کہتا: «أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق » ”میں اللہ کے تمام کلمات کے ساتھ ہر اس چیز سے پناہ چاہتا ہوں جو اس نے پیدا کی۔“ تو وہ تجھے نقصان نہ دیتا۔ [صحيح مسلم، رقم الحديث 2708] ------------------ 392۔ جب میں کسی جگہ جاؤں تو کیا پڑھوں، تاکہ شیطان سے نجات پاؤں ؟ جواب : سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلى الله…

Continue Reading

End of content

No more pages to load

Close Menu

نئی تحریریں ای میل پر حاصل کریں، ہفتے میں صرف ایک ای میل بھیجی جائے گی۔

واٹس اپ پر چیٹ کریں
1
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ

ہمارا فیس بک پیج ضرور فالو کریں

https://www.facebook.com/pukar01

ویب سائٹ پر کسی بھی طرح کی خرابی نظر آنے کی صورت میں سکرین شاٹ ہمیں واٹساپ کریں یا وائس میسج پر مطلع کریں۔ نیز آپ اپنی تجاویز اور فیڈبیک بھی ہمیں واٹس اپ کر سکتے ہیں۔

جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء