ابو طلحہ

ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

2244 مضامین
  1. زرعی زمین کرایہ (یعنی ٹھیکے) پر دینا
  2. مساقات کسے کہتے ہیں؟
  3. پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک
  4. کسی کی زمین ہتھیا لینے کا گناہ
  5. گرے پڑے سونے اور چاندی کے اُٹھانے کے بارے میں حکم
  6. جنسی خواہش، نکاح اور زنا کی حرمت اسلام کی روشنی میں
  7. غیر محرم عورت سے خلوت اور دیور سے پردہ صحیح احادیث کی روشنی میں
  8. غض بصر، بدنظری اور ستر کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  9. وصیت کے متعلق نبی ﷺ کی نصیحت
  10. عورتوں کا مساجد میں نماز پڑھنا درست ہے
  11. عورت کی زینت، چہرہ اور ہتھیلیوں کا حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
  12. عورت کا ستر، جلباب اور پردہ کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  13. عام حماموں میں عورت کے داخل ہونے کا حکم احادیث کی روشنی میں
  14. مساجد سے گھروں کی جتنی دوری ہو گی اتنا زیادہ اجر ملے گا
  15. جس نے اذان سنی پھر وہ بلا عذر مسجد میں نہ آیا
  16. بوقت عذر گھر میں نماز پڑھنا درست ہے
  17. تبرج کی حرمت، شرعی لباس اور غیر محرموں سے تعامل کے اسلامی آداب
  18. خلاف فطرت فعل اور استمناء کا حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
  19. امام کی اقتداء امر واجب ہے
  20. اسلام میں نکاح کی اہمیت اور رہبانیت کی ممانعت قرآن و حدیث کی روشنی میں
  21. نکاح کا پیغام، منگیتر کو دیکھنا اور لڑکی کی رضامندی کے احکام
  22. جن عورتوں سے نکاح حرام ہے : نسب، رضاعت، مصاہرت اور عدت کے احکام
  23. مشرک، کتابیہ اور غیر مسلم سے نکاح کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  24. زانیہ عورت سے نکاح اور نکاح متعہ کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
  25. اسلام میں تعدد ازواج کا حکم، شرائط، حکمتیں اور اعتراضات کا جواب
  26. زوجین کے باہمی تعلقات اور حیض کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  27. ازدواجی تعلقات میں شرعی حدود اور رازوں کی حفاظت قرآن و حدیث کی روشنی میں
  28. تلبید سے کیا مراد ہے؟
  29. میاں بیوی کے حقوق، صبر و تحمل اور گھریلو نزاع کا اسلامی حل
  30. طلاق کا تصور: اسلام، یہودیت اور مسیحیت کا تقابلی جائزہ
  31. اسلام میں طلاق کا صحیح طریقہ اور تین طلاق کا مسئلہ
  32. طلاق کے بعد رجوع، عدت، خلع اور بیوی کے حقوق قرآن و حدیث کی روشنی میں
  33. خاندانی منصوبہ بندی، عزل اور اسقاط حمل کے مسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
  34. نسب، تبنیت اور مصنوعی حمل کے مسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
  35. والدین کے حقوق اور حسن سلوک کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  36. اولاد کے حقوق، نسب کی نسبت، عطیہ اور میراث کے شرعی احکام
  37. غیب دانی، کہانت اور نجومیوں کے پاس جانے کا حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
  38. جادو، تعویذ، فال اور بدشگونی کے مسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
  39. عصبیت، رنگ و نسل پر فخر اور نوحہ کے جاہلی طریقوں کا شرعی حکم
  40. خرید و فروخت کے جائز و ناجائز اصول صحیح احادیث کی روشنی میں