ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- قیامت کی نشانی : ہر بندہ مؤمن کی روح قبض کر لی جائے گی
- قیامت کی نشانی : بیت اللہ کی حرمت پامال کر دی جائے گی
- قیامت کی نشانی : زمین پر صرف بدترین لوگ باقی رہ جائیں گے
- قیامت کی نشانی : خوفناک آگ ظاہر ہوگی آگ کا جائے خروج
- اتباعِ سنت اور فہمِ سلف کی اہمیت
- اتباعِ رسول ﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں
- اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلاف امت کا منہج
- تکمیلِ دین اور بدعت کی ممانعت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- بدعت کی مذمت اور اتباعِ سنت کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- بدعت کیا ہے؟ شرعی تعریف اور ائمہ سلف کی وضاحت
- کیا بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ کی تقسیم درست ہے؟ 12 شرعی دلائل
- لغوی اور شرعی بدعت میں فرق، کیا کوئی بدعت حسنہ ہو سکتی ہے؟
- بدعت حسنہ کے دلائل اور مشہور شبہات کا تحقیقی جائزہ
- بدعت عقائد اور اعمال دونوں میں ہوتی ہے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت
- کیا دنیاوی ایجادات بدعت ہیں؟ دینی اور دنیاوی بدعت میں فرق
- بدعت کی پہچان اور رد کے اصول قرآن، حدیث اور فہمِ سلف کی روشنی میں
- بدعتی کی مذمت اور اہلِ بدعت سے بچنے کی ہدایات قرآن و حدیث کی روشنی میں
- بدعات کی پہچان اور رد میں فہم سلف کی اہمیت
- عید میلاد کی شرعی حیثیت اور ائمہ سلف کے اقوال
- عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت اور اس کے دلائل و شبہات کا تحقیقی جائزہ
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات، صحابہ کا غم اور عید میلاد کی رسومات کا شرعی جائزہ
- قیامِ میلاد کی شرعی حیثیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- کسی کی تعظیم میں کھڑا ہونا جائز ہے یا ناجائز؟ صحیح احادیث کی روشنی میں
- تعظیمی قیام اور قیامِ استقبال میں فرق : احادیث، شبہات اور ان کا جواب
- قیامِ جنازہ اور تعظیمی قیام: ایک شرعی و تحقیقی جائزہ
- موجودہ منسوب آثارِ نبویہ کی حقیقت اور صحتِ انتساب کی شرعی دلیل
- آثارِ نبویہ کے ثبوت کے لیے سند ضروری ہے یا شہرت کافی؟ ایک تحقیقی جائزہ
- نقشِ نعلین، شبیہات اور منسوب تبرکات سے تبرک کا شرعی حکم
- عقیدہ ختم نبوت قرآن کی روشنی میں
- عقیدہ ختم نبوت : احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں
- عقیدہ ختمِ نبوت : آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں
- عقیدہ ختمِ نبوت : فہمِ امت کی روشنی میں
- عقیدہ ختمِ نبوت : اجماعِ امت کی روشنی میں
- کیا سچے خواب نبوت کا حصہ ہیں؟ احادیث و شروح کی روشنی میں
- قیصر و کسریٰ کی ہلاکت کی پیشین گوئی اور اس کی حقیقت
- عقیدہ ختمِ نبوت اور ”امتی نبی“ کا رد
- خاتم النبیین کا معنی ائمہ لغت و مفسرین کی روشنی میں
- کیا خاتم النبیین کا معنی افضل یا فضیلت والا نبی ہے؟
- مسئلہ ایک لفظ کے استثنا کا "لا نبي بعدي إلا أن يشاء الله” روایت کی تحقیق
- نبی کریم ﷺ کے نام ”عاقب“ کا معنی اور ختمِ نبوت پر اس کی دلالت