كتاب الجهاد

ریاض الصالحین — کتاب الجہاد

جہاد کا بیان

ریاض الصالحین کی کتاب الجہاد میں 7 ابواب اور 91 احادیث ہیں (حدیث 1285 تا 1375)۔ اس کے چند ابواب: جہاد کی فرضیت اور (اللہ کی راہ میں) صبح و شام نکلنے کی فضیلت، غلام آزاد کرنے کی فضیلت، غلام کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت۔

7ابواب
91احادیث
1285–1375حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے

فہرستِ ابواب

کتاب الجہاد کے 7 ابواب

1 جہاد کی فرضیت اور (اللہ کی راہ میں) صبح و شام نکلنے کی فضیلت باب وجوب الجهاد وفضل الغدوة والروحة حدیث 1285 – 1352 2 ان لوگوں کا بیان جو آخرت کے ثواب میں شہداء میں شمار ہوتے ہیں، انہیں غسل دیا جاتا ہے اور ان کی نمازِ جنازہ پڑھی جاتی ہے، بخلاف اس شخص کے جو کفار کے ساتھ جنگ میں قتل ہو باب بيان جماعة من الشهداء في ثواب الآخرة يغسلون ويصلى عليهم بخلاف القتيل في حرب الكفار حدیث 1353 – 1357 3 غلام آزاد کرنے کی فضیلت باب فضل العتق حدیث 1358 – 1359 4 غلام کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت باب فضل الإحسان إِلَى المملوك حدیث 1360 – 1361 5 اس غلام کی فضیلت جو اللہ کا حق اور اپنے مالکوں کا حق ادا کرے باب فضل المملوك الَّذِي يؤدي حق الله وحق مواليه حدیث 1362 – 1365 6 ہرج (یعنی فتنوں کے زمانے) میں عبادت کی فضیلت باب فضل العبادة في الهرج حدیث 1366 7 خرید و فروخت اور لین دین میں نرمی، اچھے طریقے سے قرض ادا کرنے اور تقاضا کرنے، ناپ تول میں جھکتا دینے کی فضیلت، کم تولنے کی ممانعت، اور مالدار کا تنگدست کو مہلت دینے اور اسے (قرض) معاف کرنے کی فضیلت باب فضل السماحة في البيع والشراء والأخذ والعطاء وحسن القضاء والتقاضي وإرجاح المكيال والميزان، والنهي عن التطفيف وفضل إنظار الموسِر المُعْسِرَ والوضع عَنْهُ حدیث 1367 – 1375
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)91