باب: دم (رقیہ) کے بارے میں جامع باب۔
حدیث 3926–3926
باب: جسے کوئی تکلیف محسوس ہو وہ کیا کہے۔
حدیث 3927–3927
باب: نظرِ بد کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3928–3936
باب: جسے آسیب یا جنون ہو اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3937–3939
باب: جس کا ہاتھ جل جائے اس پر دم کرنے کا بیان۔
حدیث 3940–3940
باب: سانپ اور بچھو (کے ڈسنے) پر دم کرنے کا بیان۔
حدیث 3941–3942
باب: «عَبّ» (کی بیماری) سے دم کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3943–3943
باب: بیمار پر کن کلمات سے دم کیا جائے۔
حدیث 3944–3946
باب: دم میں پھونک مارنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3947–3948
باب: جن دموں کی رخصت دی گئی ہے، ان کا بیان۔
حدیث 3949–3950
باب: جس نے کوئی چیز لٹکائی وہ اسی کے سپرد کر دیا جاتا ہے، اور تمائم (تعویذوں) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3951–3953
باب: نیک فال، بدشگونی اور کہانت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3954–3959
باب: ستاروں میں غور کرنے (علمِ نجوم) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3960–3960
باب: چھوت (مرض کے متعدی ہونے) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3961–3964
باب: جادو کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3965–3966
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔