إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الرقى والتمائم— دم اور تعویذات کا بیان۔
باب ما جاء في النفث في الرقية باب: دم میں پھونک مارنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3947
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ (زَيْدٍ) عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اشْتَكَى نَفَثَ فِي يَدَيْهِ، ثُمَّ رَدَّهُمَا عَلَى وَجْهِهِ".ترجمہ
امام زہری سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ کو جب کبھی کوئی تکلیف لاحق ہوتی یا آپ ﷺ علیل ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھوں پر دم فرماتے، پھر انہیں اپنے چہرہِ انور پر پھیر لیتے۔“