إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الرقى والتمائم— دم اور تعویذات کا بیان۔
باب ما جاء في الفأل والطيرة والكهانة باب: نیک فال، بدشگونی اور کہانت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3955
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: "لَا تَضُرُّ الطِّيرَةُ إِلَّا مَنْ تَطَيَّرَ".ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بدشگونی کا عمل کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا سوائے اس شخص کے جو خود بدشگونی لے (یعنی اسے دل میں جگہ دے اور اس پر یقین کرلے)۔“