باب: علمِ فرائض (وراثت) سکھانے کی ترغیب۔
حدیث 3025–3025
باب: نبی ﷺ کی میراث کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3026–3029
باب: میراث کی تقسیم کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3030–3030
باب: جو ذوی الارحام کو وارث بنانے کے قائل ہیں۔
حدیث 3031–3033
باب: مسلمان کافر کا وارث ہوتا ہے، اس کے برعکس نہیں۔
حدیث 3034–3034
باب: دو مختلف ملتوں والے ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوتے۔
حدیث 3035–3035
باب: ولاء کی بنیاد پر میراث، اور جو کسی شخص کے ہاتھ پر اسلام لائے اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3036–3040
باب: مرتد کی میراث کا بیان۔
حدیث 3041–3041
باب: قاتل وارث نہیں ہوتا۔
حدیث 3042–3044
باب۔
حدیث 3045–3047
باب: دادا کی میراث کا بیان۔
حدیث 3048–3049
باب: کلالہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3050–3052
باب: جس نے کوئی صدقہ کیا پھر میراث نے اسے اسی کی طرف لوٹا دیا؛ اور جو فوت ہوا تو اس کا مال اس کے قبیلے کے کسی فرد یا اس کی بستی والوں کو دے دیا گیا، اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3053–3058
باب: جو مال چھوڑ جائے وہ اس کے وارثوں کا ہے۔
حدیث 3059–3060
باب: ڈوب کر مرنے والوں کی میراث، عورتوں کو ان کے حصوں کا وارث بنانا، اور جو میراث کے ڈر سے اپنی بیویوں کو طلاق دے اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3061–3063
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔