إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الفرائض— وراثت (فرائض) کا بیان۔
باب ميراث الغرقى وتوريث النساء حظوظهن، وما جاء فيمن طلق نساءه خشية الميراث باب: ڈوب کر مرنے والوں کی میراث، عورتوں کو ان کے حصوں کا وارث بنانا، اور جو میراث کے ڈر سے اپنی بیویوں کو طلاق دے اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3062
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ كُلْثُومٍ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَّثَ النِّسَاءَ حُظُوظَهُنَّ".ترجمہ
سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے خواتین کو (وراثت میں) ان کے مقررہ حصے عطا فرمائے۔“