ابو طلحہ

ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

2244 مضامین
  1. چار زانوں ہو کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  2. ظہر کو مؤخر کر کے عصر کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
  3. نماز مغرب کے ساتھ نماز عشاء بھی ادا کی جا سکتی ہے؟
  4. جلدی کی صورت میں دو نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں؟
  5. اسلام نے سفر میں حد متعین کتنی کی ہے؟
  6. شروع شروع میں حضر و سفر کی نماز کتنی فرض رہی؟
  7. کیا بلا خوف و خطر نمازیں جمع کرنا درست ہے؟
  8. عورت استحاضہ میں دو نمازیں اکٹھی کر کے پڑھ سکتی ہے؟
  9. کیا حالت خوف میں انداز نماز بدل جاتا ہے؟
  10. باجماعت نماز اور انفرادی نماز کا ثواب کتنا ہے؟
  11. صرف اللہ کے نام، صفات اور ذات کی قسم کھائی جا سکتی ہے
  12. حلال و حرام کی پہچان اور اسلام میں حلال و حرام کتاب کا تحقیقی تعارف
  13. اسلام میں حلال و حرام کتاب کی افادیت، خصوصیات اور قرآنی رہنمائی
  14. الحلال والحرام فی الاسلام کا اردو ترجمہ، اجازت نامہ اور تقلید کے بجائے تحقیق کی دعوت
  15. حلال و حرام کی پہچان اور اصل اباحت کا اسلامی اصول
  16. حلال و حرام کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کو ہے
  17. حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دینے کی شرعی حیثیت
  18. حرام چیزوں کے نقصانات اور حرام تک پہنچانے والے ذرائع کا حکم
  19. حرام کے حیلے، نیت، مشتبہات اور ضرورت کے شرعی احکام
  20. اسلام میں حلال و حرام غذاؤں کے اصول قرآن و حدیث کی روشنی میں
  21. مردار، خون، سور اور غیر اللہ کے ذبیحہ کی حرمت
  22. مردار سے مستثنیٰ چیزیں اور مجبوری میں حرام کھانے کا حکم
  23. شرعی ذبح کا طریقہ اور حلال جانوروں کی شرائط
  24. اہل کتاب، مجوس اور جدید ذبیحہ کے احکام
  25. شکار کے شرعی احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  26. شراب اور ہر نشہ آور چیز کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
  27. شراب کی تجارت، ہدیہ اور مجلس کا شرعی حکم
  28. علاج کے لیے شراب یا حرام دوا استعمال کرنے کا حکم
  29. مخدرات اور مضر صحت چیزوں کا شرعی حکم
  30. لباس، ستر پوشی اور نظافت کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  31. مردوں اور عورتوں کے لیے سونا، ریشم اور زینت کے شرعی احکام
  32. مسلمان عورت کا لباس، مرد و عورت کی مشابہت اور تکبر کے لباس کا حکم
  33. گودنا، بھوئیں باریک کرنا اور کاسمیٹک تبدیلیوں کا شرعی حکم
  34. بال جوڑنے، وگ لگانے اور خضاب کے احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
  35. داڑھی بڑھانے، مونچھیں کتروانے اور داڑھی منڈانے کا حکم
  36. طواف کے چکروں میں رمل کیسے کریں؟
  37. حج قران اور حج تمتع میں فرق
  38. قربانی کے جانوروں کے گلے میں پٹے ڈالنا
  39. بکری کی قربانی کا جواز
  40. قربانی کے جانور یعنی اونٹ پر سوار ہونا