المستدرك على الصحيحين
كتاب الذبائح— ذبیحہ کے متعلق روایات
مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهُوَ مَيِّتٌ . باب: زندہ جانور کے جسم سے جو حصہ کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے
حدیث نمبر: 7789
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتيبة، حدثنا أبو داود حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي واقد اللَّيثي، عن النبيِّ ﷺ قال: "ما قُطِعَ من البَهيمةِ وهي حَيَّةٌ، فهو مَيْتٌ" (1).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7597 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کسی جاندار جانور سے جو حصہ (گوشت وغیرہ) کاٹ لیا جائے جبکہ وہ زندہ ہو، تو وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث حسن بطرقه وشواهده، وقد سلف الكلام عليه برقم (7327).
درجۂ حدیث: یہ حدیث اپنے طرق اور شواہد کی بنیاد پر "حسن" ہے۔
حوالہ / مصدر: اس پر تفصیلی بحث حدیث نمبر (7327) کے تحت گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: یہ حدیث اپنے طرق اور شواہد کی بنیاد پر "حسن" ہے۔
حوالہ / مصدر: اس پر تفصیلی بحث حدیث نمبر (7327) کے تحت گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7789 سے ماخوذ ہے۔