کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: زندہ جانور کے جسم سے جو حصہ کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتيبة، حدثنا أبو داود حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي واقد اللَّيثي، عن النبيِّ ﷺ قال: "ما قُطِعَ من البَهيمةِ وهي حَيَّةٌ، فهو مَيْتٌ" (1).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7597 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7597 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کسی جاندار جانور سے جو حصہ (گوشت وغیرہ) کاٹ لیا جائے جبکہ وہ زندہ ہو، تو وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل السُّلَمي، حدثنا عبد العزيز بن عبد الله الأُوَيسي، حدثنا سليمان بن بلال، عن زيد ابن أسلم، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي سعيد الخُدْري: أنَّ رسولَ اللهِ ﷺ سُئل عن جِبَاب أسنمَةِ الإبل وأَلَيَات الغَنَم، فقال: "ما قُطِعَ من حيٍّ، فهو مَيْتٌ" (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7598 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7598 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے اونٹوں کے کوہان اور بکریوں کی چکتیوں (دُم کے چربی دار حصے) کے بارے میں سوال کیا گیا (جنہیں زندہ حالت میں کاٹ لیا جاتا تھا)، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو چیز کسی زندہ (جاندار) سے کاٹ لی جائے، وہ مردار ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔