ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ذخیرہ اندوزی، دھوکہ دہی اور ناپ تول میں کمی کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
- سود کی حرمت اور قرض کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
- زیادہ قیمت پر ادھار بیع اور بیع سلم کے احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- مضاربت، شراکت اور سرمایہ کاری کے شرعی اصول
- بیمہ، انشورنس اور اسلامی تکافل کا شرعی حکم
- زرعی زمین سے فائدہ اٹھانے کے شرعی طریقے صحیح احادیث کی روشنی میں
- مزارعت اور بٹائی کے مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- زرعی زمین کو نقد کرایہ پر دینے کا حکم قرآن و حدیث اور فقہائے سلف کی روشنی میں
- جانوروں اور مویشیوں کے پالنے میں شراکت کا شرعی حکم
- اسلام میں کھیل، تفریح اور مزاح کے آداب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- دوڑ اور کشتی کے جائز کھیل صحیح احادیث کی روشنی میں
- تیر اندازی، نیزہ بازی اور گھڑ سواری کے فضائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- شکار، چوسر اور شطرنج کے شرعی احکام
- گانا اور موسیقی کے شرعی احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
- جوا، لاٹری اور میسر کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- اسلامی معاشرت میں اخوت، صلہ رحمی اور باہمی صلح کے احکام
- مذاق، طعن، برے القاب، بدگمانی اور تجسس کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- غیبت، بہتان اور چغل خوری کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- مسلمان کی عزت و آبرو کی حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- قتل، خون کی حرمت اور خودکشی کی وعید قرآن و حدیث کی روشنی میں
- مال و دولت کی حرمت اور دوسروں کا مال ناجائز کھانے کی ممانعت
- غیر مسلموں اور اہل کتاب سے تعلقات قرآن و حدیث کی روشنی میں
- اسلامی ریاست میں ذمیوں اور غیر مسلم شہریوں کے حقوق
- غیر مسلموں سے دوستی، تعاون اور حسن سلوک کی شرعی حدود
- نیت کا محل انسان کی کون سی چیز ہے ؟
- کس قسم کے ہم نشینیوں سے بچنا چاہیے ؟
- ہجرت کرنا کس پر فرض ہے ؟
- اولی الضرر میں کون سے لوگ شامل ہوسکتے ہیں؟
- صدقے کے لیے کسی کو وکیل بنانا جائز ہے ؟
- کیا ایک تہائی مال سے زیادہ وصیت کرنا جائز ہے ؟
- قتال کن اشیاء کے سبب واقع ہوتا ہے ؟
- کون سا جہاد فی سبیل اللہ ہے؟
- کس قتال سے منع کیا گیا ہے ؟
- کیا بازار میں مسجد بنانا جائز ہے ؟
- جسم کے عضو کی دیتیں کیا ہیں؟
- انگوٹھا اور انگلی کے کٹ جانے پر دیت کیا ہونی چاہیے ؟
- ذمی کون ہوتا ہے ؟
- دانت کی دیت کیا ہے ؟
- قتل کی قسمیں کون سی ہیں ؟
- قتل شبہ کی دیت کیا ہے ؟