کتاب الصلح (صلح کے مسائل کا بیان)۔
حدیث 11344–11344
باب: براءت (حق معاف کرنے) اور حطیطہ (کمی کرنے) کی صلح کا بیان، اور اس سلسلے میں سفارش کرنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث 11345–11349
باب: معاوضے کی صلح کا بیان، اور یہ کہ یہ بیع (خرید و فروخت) کے قائم مقام ہے، اس میں وہ سب جائز ہے جو بیع میں جائز ہے، اور وہ ناجائز ہے جو بیع میں ناجائز ہے۔
حدیث 11350–11357
باب: ایک دوسرے کو معاف کروا لینے کے متعلق کیا وارد ہوا ہے، اور ان دلائل کا بیان جن سے اس شخص نے حجت پکڑی جس نے صلح علی الانکار (انکار کے باوجود صلح کرنے) کو جائز قرار دیا۔
حدیث 11358–11362
باب: پرنالہ لگانے اور چھجا نکالنے کا بیان۔
حدیث 11363–11364
باب: ان دو آدمیوں کا بیان جو اپنے گھروں کے درمیان موجود دیوار پر ملکیت کا دعویٰ کریں۔
حدیث 11365–11367
باب: اس شخص کا قول جس نے نشانیوں سے استدلال کیا اور کہا: دیوار اس کی ہے جس کی طرف اندرونی حصہ اور رسیاں باندھنے کی جگہیں ہوں۔
حدیث 11368–11372
باب: کسی آدمی کا دوسرے کی دیوار پر معاوضے کے ساتھ یا بغیر معاوضے کے شہتیر رکھ کر فائدہ اٹھانے کا بیان۔
حدیث 11373–11383
باب: ”نہ خود نقصان اٹھانا جائز ہے اور نہ کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا“۔
حدیث 11384–11386
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔