❮
❯
حدیث نمبر: 11371
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ يَقُولُ: دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانَ ضَعِيفٌ ⦗١١٢⦘ قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ عَدَّهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْهُ مِمَّنْ لَا يُكْتَبُ حَدِيثُهُ مِنْ أَهْلِ الْيَمَامَةِ، وَضَعَّفَهُ أَيْضًا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَقَالَ: لَا يُكْتَبُ حَدِيثُهُ.
حافظ ثناء اللہ

یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دہثم بن قران ضعیف ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن ابی مریم کی ان سے روایت میں یحییٰ بن معین رحمہ اللہ نے اسے اہل یمامہ کے ان لوگوں میں شمار کیا ہے جن کی حدیث نہیں لکھی جاتی، اور احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے اور فرمایا: اس کی حدیث نہ لکھی جائے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلح / حدیث: 11371