السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلح— صلح کا بیان
باب: من استعمل الدلالة فقال: هو للذي إليه الدواخل ومعاقد القمط باب: اس شخص کا قول جس نے نشانیوں سے استدلال کیا اور کہا: دیوار اس کی ہے جس کی طرف اندرونی حصہ اور رسیاں باندھنے کی جگہیں ہوں۔
حدیث نمبر: 11368
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْجَوْنِ الْعَنْسِيُّ، ثنا دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: اخْتَصَمَ قَوْمٌ فِي حَظَائِرَ بَيْنَهُمْ، فَبَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَضَيْتُ لِلَّذِي وَجَدْتُ مَعَاقِدَ الْقِمْطِ تَلِيهِ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ: " أَصَبْتَ " تَفَرَّدَ بِهَذَا الْحَدِيثِ دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانَ الْيَمَامِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَاخْتَلَفُوا عَلَيْهِ فِي إِسْنَادِهِ، فَرُوِيَ هَكَذَا، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک قوم میں ایک چاردیواری کے بارے میں جھگڑا ہو گیا جو ان کے درمیان تھی۔ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فیصلہ کرنے کے لیے بھیجا۔ میں نے جس کے پاس کڑیاں تھیں اس کے حق میں فیصلہ کر دیا۔ پھر میں نبی ﷺ کے پاس آیا اور آپ کو اس کی خبر دی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو نے درست فیصلہ کیا۔“