کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه ما جاء في طاعة الإمام والخلاف عنه باب: وہ روایات جو امام کی اطاعت اور اس کی نافرمانی کے بارے میں منقول ہیں حدیث 34711–34721 في الإمارة باب: امارت کا بیان حدیث 34722–34740 ما جاء في الإمام (العادل) باب: ان روایات کا بیان جو امام عادل کے بارے میں منقول ہیں حدیث 34741–34747 ما يكره أن ينتفع به من المغنم باب: ان روایات کا بیان جو اس بارے میں ہیں کہ مال غنیمت سے نفع اُٹھانا اپنی ذات کے لیے مکروہ ہے حدیث 34748–34751 ما يستحب من الخيل وما يكره منها باب: پسندیدہ اور ناپسندیدہ گھوڑوں کا بیان حدیث 34752–34755 ما ذكر في حذف أذناب الخيل باب: ان روایات کا بیان جو گھوڑے کی دم تراشنے کے بارے میں منقول ہیں حدیث 34756–34759 ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه باب: گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے حدیث 34760–34770 من رخص في خصاء الدواب باب: جن لوگوں نے جانوروں کو خصی کرنے میں رخصت دی حدیث 34771–34774 ما قالوا: في الأجراس للدواب باب: جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا حدیث 34775–34783 ما رخص فيه من لباس الحرير باب: جن جگہوں میں ریشم کے لباس کی رخصت دی گئی حدیث 34784–34789 من كرهه في الحرب باب: جنہوں نے جنگ میں بھی ریشم کو مکروہ قرار دیا حدیث 34790–34794 ما قالوا: فيمن استعان بالسلاح من الغنيمة باب: اس شخص کے بارے میں جو غنیمت کے اسلحہ سے مدد لیں بعض لوگوں نے یوں کہا حدیث 34795–34797 ما قالوا: في الجبن والشجاعة باب: بعض لوگوں نے بزدلی اور شجاعت کے بارے میں یوں کہا حدیث 34798–34805 ما قالوا: في الخيل يرسل فيجلب عليها باب: بعض لوگوں نے یوں کہا اس گھوڑے کے بارے میں جس کو چھوڑ دیا جائے اور اس کو دوڑانے کے لیے آوازیں لگائی جائیں حدیث 34806–34809 ما قالوا: في الجبن وما يذكر فيه باب: بزدلی کے بارے میں لوگوں کی آراء اور اس کے بارے میں چند روایات کا بیان حدیث 34810–34812 ما قالوا: في سبي الجاهلية والقرابة باب: بعض لوگوں نے زمانہ جاہلیت کے قید اور قریبی رشتہ داروں کے بارے میں یوں کہا حدیث 34813–34815 ما قالوا: في وضع الجزية والقتال عليها باب: جن لوگوں نے کہا کہ جزیہ نہ دینے کی صورت میں ان کے خلاف قتال ہو گا حدیث 34816–34831 ما قالوا: المجوس تكون عليهم جزية باب: جن لوگوں نے کہا: کہ مجوسیوں پر بھی جزیہ لاگو ہے حدیث 34832–34838 ما قالوا: في المجوس (أيفرق) بينهم وبين المحرم منهم باب: جن لوگوں نے مجوس کے بارے میں یوں کہا کہ ان کے اور ان کے محرم کے درمیان تفریق کر دی جائے گی؟ حدیث 34839–34841 ما قالوا: في المجوسية (تسبى) وتوطأ باب: جن لوگوں نے قیدی مجوسیہ عورت سے وطی کرنے کے بارے میں یوں کہا حدیث 34842–34852 ما قالوا: في اليهوديات والنصرانيات إذا سبئن باب: جن لوگوں نے یوں کہا: یہودی اور نصرانی عورتوں کو جب قیدی بنا لیا جائے حدیث 34853–34857 من كره وطئ المشركة حتى تسلم باب: جس شخص نے مشرکہ باندی سے وطی کرنے کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ اسلام قبول کر لے حدیث 34858–34861 ما قالوا: في طعام المجوس وفواكههم باب: جن لوگوں نے مجوسیوں کے کھانے اور پھلوں کے بارے میں یوں کہا حدیث 34862–34871 ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك باب: جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا حدیث 34872–34880 ما قالوا: طعام اليهودي والنصراني باب: جن لوگوں نے یہودی اور نصرانی کے کھانے کے بارے میں یوں کہا حدیث 34881–34886 ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو حدیث 34887–34902 ما قالوا: في الخمس والخراج كيف يوضع باب: خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟ حدیث 34903–34912 ما قالوا: في التسويم في الحرب وتعليم ليعرف باب: جنگ میں نشانی اور علامت لگانے کا بیان تاکہ وہ پہچانے جا سکیں حدیث 34913–34917 ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟ باب: اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا حدیث 34918–34948 ما قالوا في المرتد: كم يستتاب؟ باب: جن لوگوں نے مرتد کے بارے میں کہا: کہ کتنی مرتبہ توبہ طلب کی جائے گی حدیث 34949–34956 ما قالوا: في المرتد إذا لحق بأرض العدو وله امرأة ما حالهما؟ باب: اس مرتد کا بیان جو دشمن کے ملک میں چلا جائے اور اس کی بیوی بھی ہو تو ان دونوں کا کیا حکم ہو گا؟ حدیث 34957–34959 ما قالوا: في المرتد ما جاء في ميراثه باب: جن لوگوں نے مرتد کی وراثت کے بارے میں یوں کہا حدیث 34960–34967 ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا حدیث 34968–34979 ما قالوا: في المحارب أو غيره يؤمن: (أيؤخذ) بما أصاب في حال حربه؟ باب: جن لوگوں نے یوں کہا: لڑنے والا یا اس کے علاوہ شخص جس کو امان دے دی گئی ہو، کیا حالت جنگ میں ملنے والا مال اس سے لیا جائے گا؟ حدیث 34980–34985 ما قالوا: فيمن يحارب ويسعى في الأرض فسادا ثم يستأمن من قبل أن يقدر عليه في حربه باب: جن لوگوں نے یوں کہا ا س شخص کے بارے میں جو لڑائی کرے اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرے پھر امان طلب کرے اس بات سے پہلے کہ اس پر قابو پا لیا گیا ہو حدیث 34986–34989 ما قالوا: في المحارب إذا قتل وأخذ المال باب: اس لڑنے والے کا بیان جو قتل کر دے اورمال لے لے حدیث 34990–34994 المحاربة ما هي؟ باب: محاربہ کیا ہے؟ حدیث 34995–34995 من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟ باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے حدیث 34996–35003 ما قالوا: في المقام في الغزو أفضل (أم) الذهاب؟ باب: لڑائی میں ٹھہرناافضل ہے یا جانا؟ حدیث 35004–35004 ما يكره أن يدفن مع القتيل باب: ان چیزوں کا بیان جو مقتول کے ساتھ دفن کرنا مکروہ ہے حدیث 35005–35007 ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟ باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟ حدیث 35008–35020 من قال: يغسل الشهيد باب: جن حضرات کے نزدیک شہید کو غسل دیا جائے گا حدیث 35021–35025 ما قالوا: في الصلاة على الشهيد باب: شہید کی نماز جنازہ کا بیان حدیث 35026–35029 ما قالوا: في الرجل يأخذ المال للجهاد ولا يخرج باب: جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں یوں کہا: جو جہاد کے لیے مال تو لے لے اور جہاد کے لیے نہ نکلے حدیث 35030–35031 ما قالوا: في الرجل يؤسر؟ باب: جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں جس کو قیدی بنا لیا گیا ہو یوں کہا حدیث 35032–35033 ما قالوا: في الأسير في أيدي العدو وما يجوز له من ماله؟ باب: دشمن کے قبضہ میں موجود قیدی اور اس کا اپنے مال میں وصیت کرنے کا بیان حدیث 35034–35035 ما قالوا: في الأسير (يموت) (و) له (القرابة) فمن يرثه؟ باب: جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟ حدیث 35036–35039 من قال: لا يرث الأسير؟ باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ قیدی وارث نہیں ہو گا حدیث 35040–35042 ما قالوا: في الأسير يؤسر فيحدث (هنالك) ثم يجئ فيؤخذ منه باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟ حدیث 35043–35043 ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا حدیث 35044–35059 ما قالوا: في العهد يوفى به للمشركين باب: جن حضرات کے نزدیک مشرکین سے کیا ہوا عہد پورا کیا جائے گا حدیث 35060–35062 ما قالوا: في العبيد يأبقون إلى أرض العدو باب: جن لوگوں نے یوں کہا: ان غلاموں کے بارے میں جو دشمن کے ملک میں بھاگ جائیں حدیث 35063–35067 ما قالوا: في رجل أسره العدو ثم اشتراه رجل من المسلمين باب: اس آدمی کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر مسلمانوں میں سے ایک آدمی نے اس کو خرید لیا حدیث 35068–35069 ما قالوا: في الفروض وتدوين الدواوين باب: جن لوگوں نے سرکاری عطیہ اور دیوان عدل مدوّن کرنے کے بارے میں یوں کہا حدیث 35070–35087 في العبيد يفرض لهم أو يرزقون؟ باب: ان غلاموں کا بیان جن کو حصہ دیا گیا یا ان کو تنخواہ دی گئی حدیث 35088–35091 من فرض لمن قرأ القرآن باب: جو شخص قرآن پڑھنے والے کے لیے عطیہ مقرر کرے حدیث 35092–35094 في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟ باب: بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟ حدیث 35095–35102 ما قالوا: فيمن يبدأ (به) في الأعطية؟ باب: اس شخص کا بیان جس کو عطیہ سب سے پہلے دیا جائے گا حدیث 35103–35107 ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا باب: حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا ، مال تھوڑا ہو یا زیادہ حدیث 35108–35128 ما يوصي به الإمام الولاة إذا بعثهم باب: امام جب گورنروں کو بھیجے تو اس بات کی وصیت کرے حدیث 35129–35133 من كان يستحب الإفطار إذا لقي العدو باب: جو دشمن سے لڑائی کے وقت روزہ کشائی کو مستحب سمجھتا ہے حدیث 35134–35135 ما قالوا: في العطاء من كان يورثه؟ باب: سالانہ تنخواہ کا بیان اور کون اس کا وارث بنے گا؟ حدیث 35136–35142 ما قالوا: (في الرفق) في السير وترك السرعة ومن كان يحب الساقة باب: سفر میں چلتے ہوئے آہستگی اور تیزی چھوڑنے کا بیان اور جو شخص فوج کے پچھلے حصہ میں رہنے کو محبوب رکھتا ہو حدیث 35143–35145 ما قالوا: في أولاد الزنى يفرض لهم؟ باب: جن لوگوں نے اولادزنا کے بارے میں یوں کہا کہ ان کے لیے بھی عطیہ مقرر کیا جائے گا حدیث 35146–35148 ما قالوا: في الرجل من أهل الذمة يسلم، من قال: (ترفع) عنه الجزية؟ باب: اس ذمی شخص کا بیان جو اسلام لے آئے ، جس نے یوں کہا: اس سے جزیہ ہٹا لیا جائے گا حدیث 35149–35159 ما قالوا: في البداوة باب: صحرائی زندگی کا بیان حدیث 35160–35167 ما قالوا: في الرجل يشتري الجارية من المغنم باب: اس آدمی کا بیان جو مال غنیمت میں سے باندی خریدے حدیث 35168–35170 ما قالوا: في بيع المغنم (ممن) يزيد باب: مال غنیمت میں زیادتی والی بیع کا بیان حدیث 35171–35181 ما قالوا: في قسمة ما يفتح من الأرض، وكيف كان؟ باب: زمین کا جو حصہ فتح ہو جائے ا س کو تقسیم کرنے کا بیان اور یہ تقسیم کیسے ہو گی حدیث 35182–35191 ما قالوا: في هدم البيع والكنائس وبيوت النار باب: مذہبی عقائد کے لیے بنائے گئے مکانات، جیسے مساجد (عبادت گاہوں)، کنائس (عیسائیوں کی عبادت گاہوں)، اور بيوت النار (مجوسیوں کی عبادت گاہوں) کو تباہ کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ حدیث 35192–35199 من قال: لا يجتمع اليهود والنصارى مع المسلمين في مصر باب: جو یوں کہے: یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے ساتھ ایک شہر میں اکٹھے نہیں رہ سکتے حدیث 35200–35207 ما قالوا: في ختم رقاب أهل الذمة باب: جن لوگوں نے اہل ذمہ کی گردن میں مہر لگانے کے بارے میں یوں کہا حدیث 35208–35209 ما قالوا: في الرجل يحمل على الفرس فيحتاج إليه: أيبيعه؟ باب: اس آدمی کا بیان جس نے گھوڑے پر کسی کو سوار کرنا تھا پس اسے اس کی ضرورت پڑ گئی کیا وہ گھوڑے کو فروخت کر دے؟ حدیث 35210–35210 الرجل يجيء من دار الحرب ما يصنع به؟ باب: اس آدمی کا بیان جو دارالحرب سے آئے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟ حدیث 35211–35211 الرجل يتزوج في دار الحرب باب: ا س آدمی کا بیان جو دارالحرب میں شادی کر لے حدیث 35212–35212 ما قالوا: في الذي (يؤخذ) في دار الحرب، ما الحكم فيه؟ باب: جن لوگوں نے یوں کہا اس شخص کے بارے میں جس کو دارالحرب میں قید کر لیا گیا ہو کہ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ حدیث 35213–35214 ما قالوا: في الفيء يفضل فيه الآهل على (الأعزب) باب: جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا کہ اس میں کنبہ دار کو کنوارے پر فضیلت دی جائے گی حدیث 35215–35215 ما قالوا: في الولاة (تتخذ) البرد فيبرد باب: جن لوگوں نے حکمرانوں کے بارے میں یوں کہا کہ وہ قاصد رکھیں پھر اس کے ذریعہ پیغام بھیجیں حدیث 35216–35219 ما قالوا: فيما ذكر من الرماح واتخاذها باب: ان روایات کا بیان جن میں نیزہ ساز اور اس کے بنانے کا ذکر ہے حدیث 35220–35226 ما قالوا: في الفيء لمن هو من الناس؟ باب: جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا: کہ وہ لوگوں میں سے کس کے لیے ہو گا؟ حدیث 35227–35229 من (كان) يحب إذا افتتح الحصن أن يقيم عليه باب: جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی قلعہ فتح ہو جائے تو وہ اس میں اقامت اختیار کرے حدیث 35230–35231 ما قالوا: في الرجل يعمل الشيء في أرض العدو باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس آدمی کے بارے میں جو دشمن کے علاقہ میں کوئی کام کرتا ہو حدیث 35232–35233 ما قالوا: في الوالي أله أن يقطع شيئا من الأرض؟ باب: جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟ حدیث 35234–35245 ما ذكر في (اصطفاء) الأرض ومن فعله باب: ان روایات کا بیان جو زمین کو منتخب کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں اور جس شخص نے یہ کام کیا حدیث 35246–35246 ما قالوا: في المشركين يدعون المسلمين إلى غير ما ينبغي، أيجيبونهم أم لا، ويكرهون عليه؟ باب: ان مشرکین کا بیان جو مسلمانوں کو ناجائز بات کی طرف بلاتے ہیں کیا وہ اس کا جواب دیں اس حال میں کہ ان کو مجبور کیا جا رہا ہو؟ حدیث 35247–35260 ما قالوا: في العزب يغزي ويترك (المتزوج) باب: جن لوگوں نے کنوارے کے بارے میں یوں کہا کہ اسے جہاد کے لیے بھیجا جائے گا اور شادی شدہ کو چھوڑ دیا جائے گا حدیث 35261–35261 ما قالوا: في سمة دواب الغزو باب: جہاد کے جانوروں پر نشان لگانے کا بیان حدیث 35262–35262 في دعاء المشركين قبل أن يقاتلوا باب: قتال کرنے سے قبل مشرکین کو دعوت دینے کا بیان حدیث 35263–35277 من كان يرى أن لا يدعوهم باب: جوشخص مشرکین کو دعوت نہ دینے کی رائے رکھتا ہے حدیث 35278–35280 في الإغارة عليهم وتبييتهم بالليل باب: ان پر حملہ کرنے اور رات کو اچانک حملہ کرنے کا بیان حدیث 35281–35287 من قال: إذا سمعت الأذان فأمسك عن القتال باب: جو یوں کہے: جب تم اذان کی آواز سنو تو قتال سے رک جائو حدیث 35288–35290 في قتال العدو: أي ساعة (يستحب) باب: دشمن سے لڑائی کرنے کا بیان کہ کس وقت قتال کرنا مستحب ہے حدیث 35291–35292 من جعل السلب للقاتل باب: جو شخص مقتول کا چھینا ہوا مال قاتل کا حق قرار دے حدیث 35293–35307 فيما يمتنع به من (القتل) وما هو؟ وما يحقن الدم؟ باب: ان چیزوں کا بیان جو قتل سے روکتی ہیں اور وہ چیزیں کیا ہیں؟ اور جو چیزیں جان کو محفوظ کرتی ہیں حدیث 35308–35323 من ينهى عن قتله في دار الحرب باب: جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا حدیث 35324–35348 من رخص في قتل الولدان والشيخ باب: جس نے بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنے میں رخصت دی حدیث 35349–35353 من نهى عن التحريق بالنار باب: جو آگ کے ساتھ جلانے سے روکے حدیث 35354–35360 في رخص في التحريق في أرض العدو وغيرها باب: جس نے دشمن کی زمین یا اس کے علاوہ کسی جگہ میں جلانے میں رخصت دی حدیث 35361–35370 في الاستعانة بالمشركين من كرهه؟ باب: مشرکین سے مدد مانگنے کا بیان کون اس کو مکروہ سمجھتا ہے حدیث 35371–35374 من غزا بالمشركين وأسهم لهم باب: جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا حدیث 35375–35380 في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟ باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟ حدیث 35381–35396 من قال: للفارس سهمان؟ باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے حدیث 35397–35400 في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟ باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟ حدیث 35401–35413 في البغل: أي شيء (لها) باب: خچر کو کتنا حصہ ملے گا؟ حدیث 35414–35416 في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟ باب: کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا؟ حدیث 35417–35421 العبد: أيسهم له شيء إذا شهد الفتح؟ باب: غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا؟ حدیث 35422–35426 من قال: للعبد والأجير سهم؟ باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے حدیث 35427–35432 في النساء والصبيان: هل لهم من الغنيمة شيء؟ باب: کیا خواتین اور بچوں کے لیے غنیمت میں حصہ ہے؟ حدیث 35433–35438 في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟ باب: اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا حدیث 35439–35442 من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا حدیث 35443–35451 في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام باب: جو سریہ امام کی اجازت کے بغیر نکلے حدیث 35452–35454 في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام (فتغنم) باب: جو سریہ امیر کی اجازت کے بغیر جائے اور اس کو غنیمت حاصل ہو جائے حدیث 35455–35460 في الإمام ينفل القوم ما أصابوا باب: امام جو ملے وہ لشکر میں تقسیم کر دے حدیث 35461–35462 في الفداء من رآه و فعله باب: فدیہ کا بیان حدیث 35463–35471 من كره الفداء بالدراهم وغيرها باب: جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں حدیث 35472–35480 في فكاك الأساري على من هو؟ باب: قیدیوں کا فدیہ کون ادا کرے گا؟ حدیث 35481–35483 من يكره أن يفادى به باب: جو حضرات ان کا فدیہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں حدیث 35484–35484 من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا حدیث 35485–35495 في الإجازة على الجرحى واتباع المدبر باب: زخمی کو قتل نہیں کیا جائے گا اور بھاگنے والے کا پیچھا نہیں کیا جائے گا حدیث 35496–35500 في النفل متى يكون قبل (الزحف) أو بعده؟ باب: مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟ حدیث 35501–35503 قوله: ﴿يسألونك عن الأنفال﴾ ما ذكر فيها؟ باب: ارشاد خداوندی (یَسْأَلُونَک عَنِ الأَنْفَالِ) کے متعلق جو وارد ہوا ہے حدیث 35504–35508 في الإمام ينفل قبل الغنيمة وقبل أن يقسم باب: امام کا تقسیم غنیمت سے قبل کچھ عطیہ اور بخشش دینا حدیث 35509–35516 في الأمير يأذن لهم في (السلب) أم لا باب: امیر ان کو سامان (لوٹنے کا) اجازت دے گا کہ نہیں؟ حدیث 35517–35517 في الغنيمة كيف (تقسم؟) باب: غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟ حدیث 35518–35538 من (يعطى) من الخمس؟ وفيمن يوضع؟ باب: خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟ حدیث 35539–35544 ما جاء عن النبي ﷺ أن (المغانم) أحلت له باب: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے غنیمت کو حلال کر دیا گیا تھا حدیث 35545–35550 في الغنائم وشرائها قبل أن تقسم باب: غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا حدیث 35551–35561 في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو باب: دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا حدیث 35562–35577 في الطعام: يكون فيه خمس؟ باب: کیا کھانے میں بھی خمس نکا لا جائے گا؟ حدیث 35578–35579 من قال: يأكلون من الطعام ولا يحملون، ومن رخص فيه باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کھانے کو کھا لے، اور اس کو اٹھائے مت اور جنہوں نے اس کو اٹھانے میں رخصت دی ہے حدیث 35580–35582 في العبد يأسره (العدو)، ثم يظهر عليه (المسلمون) باب: اس غلام کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر دوبارہ مسلمان اس پر غالب آ جائیں حدیث 35583–35598 ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں حدیث 35599–35608 في الغزو مع أئمة الجور باب: ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا حدیث 35609–35619 من كره ذلك؟ باب: جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں حدیث 35620–35621 في أمان المرأة والمملوك باب: خاتون اور غلام کا امان دینا حدیث 35622–35635 في الأمان ما هو وكيف هو؟ باب: امان کیا ہے؟ اور کیسے ہو گی؟ حدیث 35636–35641 من كره أن يعطى في الأمان ذمة الله باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ امان میں اﷲ کا ذمہ دیا جائے حدیث 35642–35644 الغدر في الأمان باب: امان (معاہدہ) میں دھوکا کرنا حدیث 35645–35654 ما قالوا: في أمان الصبيان باب: بچوں کا کسی کو امن دینا حدیث 35655–35656 رفع الصوت في الحرب باب: جنگ میں آواز بلند کرنا حدیث 35657–35663 ما يدعى به عند لقاء العدو باب: دشمن سے مقابلہ کے وقت کیا دعا پڑھے حدیث 35664–35665 الرجل يدخل بأمان فيقتل باب: کوئی شخص امان لے کر آئے اور اس کو قتل کر دیا جائے حدیث 35666–35668 الرجل يسلم وهو في دار الحرب فيقتله الرجل (وهو ثم) باب: کوئی شخص دارالحرب میں اسلام قبول کرے اور اس کو وہیں پر کوئی شخص قتل کر دے حدیث 35669–35673 (باب من أسلم على شيء فهو له) باب: کوئی شخص کسی شرط پر مسلمان ہو اس کو وہ (مطلوبہ چیز) ملے گی حدیث 35674–35683 قبول هدايا المشركين باب: مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا حدیث 35684–35691 سهم ذوي القربى لمن هو؟ باب: ذوی القربی کا حصہ کس کیلئے ہے؟ حدیث 35692–35699 الرجل يغزو ووالداه حيان أله ذلك؟ باب: کوئی شخص جہاد پر جائے جب کہ اس کے والدین حیات ہوں، اس کو اس کی اجازت ہے؟ حدیث 35700–35710 العبد يقاتل على فرس مولاه باب: غلام آقا کے گھوڑے پر سوار ہو کر جہاد کرے حدیث 35711–35711 في أهل الذمة والنزول عليهم باب: ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا حدیث 35712–35726 الخيل وما ذكر فيها من الخير باب: گھوڑے کی فضیلت کا بیان حدیث 35727–35741 في النهي عن تقليد الإبل الأوتار باب: اونٹ (یا گھوڑے) کو کمان کی تانت سے قلادہ باندھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 35742–35745 الرجل يحمل على الشيء في سبيل الله متى يطيب لصاحبه؟ باب: کوئی شخص اﷲ کے راستہ میں کسی چیز پر سوار ہو تو وہ جانور کب اس کیلئے حلال ہو گا حدیث 35746–35799 من قال: يجعل في مثله باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زائد سامان کو (یا مال کو) اسی کے مثل کام میں (جہاد میں) لگائے گا حدیث 35751–35755 الدابة تكون (حبسا) (فتعتل)، هل تباع؟ باب: جانور (قید میں) ہے (اور بیمار ہو جاتا ہے)، کیا اسے بیچا جا سکتا ہے؟ حدیث 35756–35756 الحبيس تنتج، ما سبيل نتاجه؟ باب: وقف شدہ جانور اگر بچہ جن دے تو اس کے بچے کا کیا حکم ہے؟ حدیث 35757–35757 الفارس متى يكتب فارسا باب: گھوڑ سوار کو کب گھوڑ سوار لکھا جائے گا حدیث 35758–35758 تسخير العلج باب: گدھے کو مسخر کرنا (تابع کرنا) حدیث 35759–35760 الحرائر (يسبين) ثم يشترين باب: آزاد خواتین قید ہو جائیں پھر ان کو کوئی خرید لے حدیث 35761–35762 أهل الهمة يسبون ثم يظهر عليهم المسلمون باب: کچھ ذمی قید ہو جائیں پھر مسلمان ان پر غالب آ جائیں حدیث 35763–35767 الحر يشتريه الرجل باب: آزاد شخص جو قیدی تھا اس کو کوئی تاجر شخص خرید لے حدیث 35768–35771 ما ذكر في الغلول باب: خیانت کے متعلق جو وارد ہوا ہے حدیث 35772–35783 الرجل يغل ويتفرق الجيش باب: کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر سے الگ ہو جائے حدیث 35784–35784 الرجل يوجد عنده الغلول باب: کسی شخص کے پاس اگر خیانت کی چیز پائی جائے تو اس کا حکم حدیث 35785–35789 الرجل يكتب إلى أهل الكتاب كيف يكتب باب: اھل کتاب کو خط کس طرح لکھا جائے گا؟ حدیث 35790–35794 باب السباق والرهان باب: گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا حدیث 35795–35809 في (النضال) باب: تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان حدیث 35810–35816 باب الشعار باب: جنگ کے نعرہ کا بیان حدیث 35817–35827 (الاكتناء) في الحرب باب: جنگ میں اپنی کنیت بیان کرنا حدیث 35828–35832 السباق على الإبل باب: اونٹ پر مسابقہ کرنا حدیث 35833–35836 السباق على الأقدام باب: دوڑنے کا مقابلہ کرنا حدیث 35837–35840 السبق بالدحو بالحجارة باب: پتھر بازی میں مقابلہ کرنا حدیث 35841–35841 من كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے حدیث 35842–35844 العبد يخرج قبل سيده من دار الحرب باب: جو غلام اپنے آقا سے قبل درالحرب سے نکل جاتا ہے حدیث 35845–35847 الرجل يجد الشيء في العدو وليس له (ثم) ثمن باب: کوئی شخص دشمن کی سر زمین میں ایسی چیز پائے جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو حدیث 35848–35850 في الرايات السود باب: کالے جھنڈوں کے بیان میں حدیث 35851–35857 في عقد اللواء واتخاذه باب: جھنڈا باندھنا حدیث 35858–35861 في حمل الرءوس باب: دشمن کے سرکاٹ کر لے کر آنا حدیث 35862–35866 أي يوم يستكب أن يسافر فيه و (أي) ساعة باب: کس دن اور کن اوقات میں سفر کرنا مستحب ہے حدیث 35867–35871 ما يقول الرجل إذا خرج مسافرا؟ باب: جب کوئی شخص سفر پر جانے لگے تو کون سی دعائیں پڑھے حدیث 35872–35876 الراجع من (سفره) ما يقول باب: سفر سے واپس آنے والا کون سی دعائیں پڑھے حدیث 35877–35883 من كره للرجل أن يسافر وحده باب: جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں حدیث 35884–35892 من رخص في ذلك باب: جن حضرات نے تنہا سفر کرنے کی اجازت دی ہے حدیث 35893–35894 في المسافر يطرق أهله ليلا باب: رات کے وقت سفر سے واپس گھر لوٹنا حدیث 35895–35900 في الغزو بالنساء باب: خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا) حدیث 35901–35909 في القوم يحاصرون القوم فيطلبون الأمان، فيقول القوم: نعم، ويأبي عليهم بعضهم باب: لشکر کسی قوم کا محاصرہ کر لے پھر وہ لوگ امن طلب کریں اور وہ لشکر امن دینے پر رضا مند بھی ہو جائیں لیکن کچھ لوگ امن لینے سے انکار کر دیں حدیث 35910–35911 في المكر و (الخدعة) في الحرب باب: جنگ میں مکر اور دھوکا دینا حدیث 35912–35923 ما قالوا: في عقر الخيل باب: گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان حدیث 35924–35928 في الرجل يخلي عن دابته فيأخذها الرجل باب: کوئی شخص اپنا جانور چھوڑ دے اور دوسرا شخص اس کو پکڑ کر پال لے حدیث 35929–35931 في تشييع الغزاة وتلقيهم باب: غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا حدیث 35932–35937 ما جاء في الفرار من الزحف باب: جنگ سے فرار ہونے پر وعید کا بیان حدیث 35938–35948 في الغزو بالغلمان ومن لم يجزهم (لحكم) فيهم؟ باب: بچوں کو جہاد میں ساتھ لے جانے کا بیان حدیث 35949–35952 في إنزاء الحمر على الخيل باب: گدھوں کو گھوڑوں پر چڑھانا (جفتی کروانا) حدیث 35953–35958 في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له باب: سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی حدیث 35959–35972 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯