کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه ما قالوا في تعليم الفرائض باب: وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں حدیث 33090–33102 في الفقه في الدين باب: یہ باب ہے دین کی سمجھ حاصل کرنے کے بیان میں حدیث 33103–33107 في امرأة وأبوين من كم هي؟ باب: بیوی اور والدین کا بیان ، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟ حدیث 33108–33121 في زوج وأبوين من كم هي؟ باب: یہ باب ہے شوہر اور والدین کے بارے میں ، کہ ان کا حصّہ کس طرح نکالا جائے گا حدیث 33122–33127 في رجل مات وترك ابنته وأخته باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی حدیث 33128–33137 ابنة وأخت وابنة ابن باب: یہ باب ہے بیٹی، بہن اور پوتی کے حصّے کے بیان میں حدیث 33138–33140 رجل مات وترك أختيه لأبيه وأمه وإخوة وأخوات لأب أو ترك ابنته وبنات (ابنه) وابن (ابنه) باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت اپنی دو حقیقی بہنیں، اور علاتی بہن بھائی چھوڑے یا ایک بیٹی، بہت سی پوتیاں اور ایک پوتا چھوڑے حدیث 33141–33148 في رجل ترك (ابنتيه) وابنة ابنه وابن ابن أسفل منها باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی دو بیٹیاں ، ایک پوتی اور ایک پڑپوتا چھوڑا حدیث 33149–33150 في ابنة وابنة ابن وبني ابن و (في) أخت لأب وأم وأخ وأخوات لأب باب: بیٹی، پوتی، پوتوں، حقیقی بہن کے بیٹوں اور علاتی بھائیوں اور بہنوں کا بیان حدیث 33151–33152 في بني عم أحدهم أخ لأم باب: ان چچا زاد بھائیوں کا بیان جن مین سے ایک ماں شریک بھائی بھی ہو حدیث 33153–33157 في بني عم أحدهم الزوج باب: یہ باب ہے ان چچا زاد بھائیوں کے بارے میں جن میں سے ایک شوہر ہو حدیث 33158–33160 في أخوين لأم أحدهما ابن عم باب: دو ماں شریک بھائیوں کا بیان جن میں سے ایک چچا زاد بھائی بھی ہو حدیث 33161–33162 في ابنة وابني عم أحدهما أخ لأم باب: ایک بیٹی اور دو چچا کے بیٹوں کا بیان جن میں سے ایک ماں شریک بھائی ہو حدیث 33163–33165 في امرأة تركت أعمامها أحدهم أخوها لأمها باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنے چچا چھوڑے جن میں سے ایک اس کا ماں شریک بھائی تھا حدیث 33166–33167 امرأة تركتا إخوتها لأمها رجالا ونساء وهم بنو عمها في العصبة باب: اس عورت کے بارے میں جو اپنے ماں شریک بھائی اور بہنیں چھوڑ کر مرے ، اور وہ عصبہ میں سے اس کے چچا زاد بھائی بھی ہوں حدیث 33168–33169 في ابنتين وبني ابن رجال ونساء باب: یہ باب ہے دو بیٹیوں اور پوتوں ، پوتیوں کے بیان میں حدیث 33170–33171 في زوج وأم وأخوة وأخوات لأب (وأم) (وأخوات) وإخوة لأم من شرك بينهم باب: شوہر اور ماں اور بھائیوں اور حقیقی بہنوں اور ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کے بیان میں، اور ان حضرات کا بیان جنہوں نے ان کو شراکت دار قرار دیا حدیث 33172–33181 من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم باب: ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے حدیث 33182–33189 في الخالة والعمة من كان (يورثهما) باب: خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں حدیث 33190–33204 رجل مات ولم يترك إلا خالا باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت صرف ایک ماموں چھوڑا حدیث 33205–33208 رجل مات وترك خاله وابنة أخيه أوابنة (أخته) باب: اس آدمی کا بیان جو مرتے ہوئے اپنا ماموں اور ایک بھتیجی یا بھانجی چھوڑ جائے حدیث 33209–33212 في ابنة (ومولاة) باب: بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں حدیث 33213–33224 في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون) باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں حدیث 33225–33234 من كان يحجب بهم ولا يورثهم باب: ان حضرات کا بیان جو ان لوگوں کو وراثت سے مانع تو قرار دیتے ہیں لیکن ان کو کسی کا وارث نہیں بناتے حدیث 33235–33240 من كان يورث ذوي الأرحام دون الموالي باب: ان حضرات کا بیان جو ذوی الأرحام کو وارث قرار دیتے ہیں، اور موالی کو وارث قرار نہیں دیتے حدیث 33241–33249 في الرد واختلافهم فيه باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان حدیث 33250–33265 في ابنة أخ وعمة لمن المال باب: بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں ، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا حدیث 33266–33273 من قال: يضرب بسهم من لا يرث باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ اس آدمی کا حصہ نہیں لگایا جائے گا جو وارث نہیں بنتا حدیث 33274–33276 في امرأة مسلمة ماتت وتركت زوجها وإخوة لأم مسلمين وابنا نصرانيا باب: اس مسلمان عورت کا بیان جو مرتے ہوئے شوہر اور ماں شریک مسلمان بھائیوں اور ایک نصرانی بیٹے کو چھوڑ جائے حدیث 33277–33278 في امرأة مسلمة تركت أمها مسلمة ولها إخوة نصارى أو يهود أو كفار باب: اس مسلمان عورت کا بیان جو اپنی مسلمان ماں چھوڑ جائے اور اسکے نصرانی، یہودی یا کافر بھائی ہوں حدیث 33279–33280 في امرأة تركت زوجها واخوتها لأمها (أحرارا) ولها ابن مملوك باب: اس عورت کا بیان جو اپنے شوہر اور آزاد ماں شریک بھائی چھوڑ جائے جبکہ اس کا ایک غلام بیٹا بھی زندہ ہو حدیث 33281–33282 في الفرائض: من قال: لا تعول، ومن أعالها باب: ان حضرات کا ذکر جو میراث کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ان میں ’’ عول ‘‘ نہیں ہوتا اور ان حضرات کا بیان جو ’’ عول‘‘ ہونے کے قائل ہیں حدیث 33283–33286 في ابن ابن وأخ باب: پوتے اور بھائی کے حصّے کے بیان میں حدیث 33287–33287 في امرأة تركت أختها لأمها وأمها باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنی ماں شریک بہن اور اپنی ماں کو چھوڑا حدیث 33288–33289 في امرأة تركت أختها لأبيها وأختها لأبيها وأمها باب: اس عورت کا بیان جو ایک باپ شریک بہن اور ایک حقیقی بہن چھوڑ جائے حدیث 33290–33291 في (المرأة) تركت ابنتها وابنة ابنها وأمها ولا عصبة لها باب: اس عورت کا بیان جو اپنی بیٹی ، پوتی اور اپنی ماں چھوڑ کر مرے اور اس کا کوئی عصبہ نہ ہو حدیث 33292–33292 فيمن يرث من النساء كم هن باب: ان عورتوں کا بیان جو وارث بنتی ہیں، اور یہ کہ وہ کتنی ہیں؟ حدیث 33293–33295 في ابن الابن من قال: يرد على من تحته بحاله، وعلى من أسفل منه باب: پوتے کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ لوٹاتا ہے اس پر جو اس سے اوپر ہے اس کے حال کے مطابق ، اور ان پر جو اس سے نیچے ہوں حدیث 33296–33296 (في قول عبد الله) في بنت (ابن) وبنات ابن باب: سیدنا عبد اللہرضی اللہ عنہ کا فرمان بیٹی اور پوتوں کے بارے میں حدیث 33297–33297 من لا يرث الإخوة من الأم معه، من هو؟ باب: ان رشتہ داروں کا بیان جن کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائی وارث نہیں ہوتے حدیث 33298–33298 في ابنتين وأبوين وامرأة باب: دو بیٹیوں ، والدین اوربیوی کے مسئلے کا بیان حدیث 33299–33300 في الجد من جعله أبا باب: دادا کا بیان ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں حدیث 33301–33311 في الجد ما له وما جاء فيه عن النبي ﷺ وغيره باب: دادا کے حصّے کا بیان اور دوسرے رشتہ داروں کے بارے میں ان احادیث کا بیان جو اس کے بارے میں نبی کریمعلیہ السلام سے منقول ہیں حدیث 33312–33316 إذا ترك إخوة وجدا واختلافهم فيه باب: جب کوئی آدمی بھائیوں اور دادا کو چھوڑ جائے تو کیاحکم ہے؟ اس بارے میں علماء کے اختلاف کا بیان حدیث 33317–33330 في رجل ترك أخاه لأبيه وأمه (أو) أخته وجده باب: اس آدمی کا بیان جو حقیقی بھائی یا بہن اور دادا کو چھوڑ کر مرے حدیث 33331–33333 حدیث 33334–33335 في رجل ترك جده وأخاه لأبيه وأمه وأخاه لأبيه باب: جب مرنے والا اپنا بھتیجا اور دادا چھوڑے حدیث 33336–33338 في رجل ترك جده وأخاه لأمه باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور اپنے ایک حقیقی اور ایک باپ شریک بھائی کو چھوڑ کر مرے حدیث 33339–33343 في زوج وأم وإخوة وجد (فهذه) التي تسمى الأكدرية باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے حدیث 33344–33349 في أم وأخت لأب وأم وجد باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے حدیث 33350–33359 في ابنة وأخت وجد، (أو) أخوات عدة وجد وابنة باب: بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے اور متعدّد بہنوں، بیٹے اور دادا اور بیٹی کے مسئلے کے بیان میں حدیث 33360–33368 (في) امرأة تركت زوجها وأمها وأخاها لأبيها وجدها باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنے شوہر ، ماں ، باپ شریک بہن اور دادا کو چھوڑا حدیث 33369–33372 امرأة تركت أختها لأبيها وأمها وجدها باب: اس عورت کا بیان جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے حدیث 33373–33374 إذا ترك جده وأخته لأبيه وأمه وأخاه لأبيه باب: اس صورت کا بیان کہ جب کوئی آدمی اپنے دادا، حقیقی بہن اور اپنے باپ شریک بھائی کو چھوڑجائے حدیث 33375–33378 في امرأة ماتت وتركت أختها لأبيها (وأمها) وأمها، وأخاها لأبيها، وجدها باب: اس عورت کا بیان جو مرتے ہوئے اپنی ماں، حقیقی بہن اور باپ شریک بھائی اور دادا کو چھوڑ جائے حدیث 33379–33380 امرأة تركت زوجها وأمها وأربع أخوات لها من أبيها وأمها وجدها باب: اس عورت کا بیان جو اپنے شوہر، ماں، چار حقیقی بہنوں اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے حدیث 33381–33382 في هذه الفرائض المجتمعة من الجد والإخوة والأخوات باب: ان مسائل کا بیان جن میں دادا ، بھائی اور بہنیں موجود ہوتی ہیں حدیث 33383–33383 قول زيد في الجد وتفسيره باب: دادا کے بارے میں سیدنا زید رضی اللہ عنہ کا فرمان اور اس کی وضاحت حدیث 33384–33384 من كأنه لا يفضل أما على جد باب: ان حضرات کا بیان جو ماں کو دادا پر ترجیح نہیں دیتے حدیث 33385–33385 اختلافهم في أمر الجد باب: دادا کے معاملے میںصحابہ کے اختلاف کا بیان حدیث 33386–33393 في الجدة ما لها من الميراث باب: دادی کی میراث کا بیان حدیث 33394–33398 في الجدات كم (ترث) منهن؟ باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟ حدیث 33399–33417 من كان يقول: إذا اجتمع الجدات فهو للقربى منهن باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب مختلف دادیاں جمع ہو جائیں تو مال ان میں سے سب سے قریب کی دادی کو ملے گا حدیث 33418–33423 من قال: لا تحجب الجدات إلا الأم باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا حدیث 33424–33424 من ورث الجدة وابنها حي باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں حدیث 33425–33435 من كان لا يورثها وابنها حي باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے حدیث 33436–33443 في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه) باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟ حدیث 33444–33450 من قال للملاعنة الثلث وما بقي في بيت المال باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والی عورت کے لئے ایک تہائی مال ہے اور بقیہ مال بیت المال میں رکھا جائے گا حدیث 33451–33454 في ابن الملاعنة إذا ماتت أمه، من يرثه ومن عصبته باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان، کہ جب اس کی ماں مر چکی ہو تو اس کا کون وارث ہو گا، اور کون اس کا عصبہ ہے؟ حدیث 33455–33461 ابن الملاعنة ترك خالا وخالة باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے ماموں اور خالہ کو چھوڑے حدیث 33462–33463 في ابن (ملاعنة) ترك ابن (أخيه) وجده باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے حدیث 33464–33464 في ابن الملاعنة ترك أمه وأخاه لأمه باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ مرتے ہوئے اپنی ماں اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے حدیث 33465–33466 الغرقى من كان يورث بعضهم من بعض باب: غرق ہو جانے والوں کا بیان، اور ان لوگوں کا بیان جو ڈوبنے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہیں حدیث 33467–33479 من قال: يرث كل واحد منهم وارثه من الناس ولا يورث بعضهم من بعض باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کا لوگوں میں سے کوئی وارث ہو گا، ان کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا جائے گا حدیث 33480–33484 في ثلاثة غرقوا وأمهم حية: ما لها من ميراثهم؟ باب: ان تین آدمیوں کا بیان جو اکٹھے ڈوب جائیں اور ان کی ماں زندہ ہو، کہ اس کو ان کی میراث کا کتنا حصّہ ملے گا حدیث 33485–33485 تفسير من قال: يورث بعضهم من بعض: كيف ذلك؟ باب: ان حضرات کے قول کی وضاحت جو فرماتے ہیں کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بنایا جائے گا، کہ یہ کیسے ہو گا؟ حدیث 33486–33486 في ولد الزنا لمن ميراثه باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟ حدیث 33487–33494 في الخنثى (يموت) كيف يورث باب: اس بات کا بیان کہ خنثٰی کس طرح وارث بنایا جائے گا؟ حدیث 33495–33500 في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا باب: اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں حدیث 33501–33514 في المرتد عن الإسلام (من يرثه) باب: اسلام سے پھر جانے والے کا بیان ، کہ کون اس کا وارث ہو گا حدیث 33515–33525 في القاتل لا يرث شيئا باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا حدیث 33526–33547 في ولد الزنا يدعيه الرجل يقول هو: (ابني)، هل يرثه؟ باب: ولد الزنا کا بیان جس کے نسب کا کوئی آدمی دعویٰ کرے اور وہ کہے کہ یہ میرا باپ ہے، کیا وہ اس کا وارث ہو گا؟ حدیث 33548–33554 في المجوس كيف يرثون مجوسيا مات وترك ابنته باب: مجوسیوں کا بیان کہ وہ اس مجوسی کے کس طرح وارث ہوں گے جو مرے اور اپنی بیٹی چھوڑ جائے حدیث 33555–33560 في رجل تزوج ابنته فأولدها باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیٹی سے نکاح کر لے اور اس سے اس کی اولاد ہو جائے حدیث 33561–33561 في الرجل يعتق الرجل سائبه لمن يكون ميراثه؟ باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کو آزاد چھوڑ دے، یہ کہہ کر کہ کسی کو تم پر ولایت نہیں، کہ اس کی میراث کس کو ملے گی؟ حدیث 33562–33571 من قال: لا يرث المسلم الكافر باب: ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا حدیث 33572–33586 من كان يورث المسلم الكافر باب: ان حضرات کا بیان جو مسلمان کو کافر کا وارث بناتے تھے حدیث 33587–33588 في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني باب: اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو حدیث 33589–33591 في الرجل يعتق العبد ثم يموت من يرثه باب: اس آدمی کا بیان جو غلام آزاد کرے پھر مر جائے، کہ اس کا وارث کون ہو گا حدیث 33592–33593 الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟ باب: اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو ، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی حدیث 33594–33602 الرجلان يقعان علي المرأة في طهر واحد ويدعيان جميعا ولدا من يرثه؟ باب: ان دو آدمیوں کا بیان جو کسی عورت کے ساتھ ایک طہر میں جماع کریں اور پھردونوں اولاد کا دعوٰی کریں، کہ اس بچے کاوارث ان میں سے کون ہو گا؟ حدیث 33603–33608 في الرجل يأسره العدو فيموت له الميت: أيرث منه شيئا؟ باب: اس آدمی کا بیان جس کو دشمن قید کر لے اور پھر اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے ، کیا وہ اس سے کسی چیز کا وارث ہو گا؟ حدیث 33609–33616 في المولود يموت وقد مات له بعض من يرثه باب: اس بچے کا بیان جو اس حال میں فوت ہو کہ اس سے پہلے اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے جس کا وہ وارث بنتا ہو حدیث 33617–33628 في الاستهلال الذي يورث به ما هو؟ باب: ’’ استہلال‘‘ کا بیان، جس کے واقع ہونے سے بچے کو وارث بنایا جاتا ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟ حدیث 33629–33633 في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟ باب: اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے ، کہ اس کو کیا ملے گا؟ حدیث 33634–33640 في أمة لرجل ولدت ثلاثة أولاد فادعي الأول والأوسط ونفى الآخر باب: کسی آدمی کی اس باندی کے بیان میں جو تین بچے جنے اور مولیٰ پہلے اور دوسرے کے نسب کا دعویٰ کرے اورآخری کے نسب کی نفی کرے حدیث 33641–33642 فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟ باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ حدیث 33643–33654 في امرأة اشترت أباها فأعتقته ثم مات ولها أخت باب: اس عورت کا بیان جو اپنے باپ کو خریدے اورآزاد کر دے، پھر باپ مر جائے جبکہ اس کی ایک بہن زندہ ہو حدیث 33655–33656 في امرأة أعتقت مملوكا (ثم مات): لمن يكون ولاؤه؟ باب: اس عورت کا بیان جو غلام کو آزاد کرے پھر وہ مر جائے ، کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟ حدیث 33657–33664 رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے حدیث 33665–33680 في رجل مات وترك مولى له وجده وأخاه لمن الولاء؟ باب: اس آدمی کے بیان میں جو مر جائے اور اپنے مولیٰ اور دادا اور بھائی کو چھوڑ جائے، ولاء کس کو ملے گی؟ حدیث 33681–33683 مملوك (تزوج) حرة ثم إنه أعتق بعد ما ولدت له أولادا، لمن يكون ولاء ولده؟ باب: اس غلام کا بیان جو آزاد عورت سے نکاح کرے، پھر اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جائے تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہو گی؟ حدیث 33684–33700 من كان يقول: ما ولدت وهو مملوك، فولاؤه لموالي أمه باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء اس کی ماں کے موالی کے لئے ہے حدیث 33701–33705 في رجل أعتقه قوم وأعتق أباه آخرون باب: اس آدمی کا بیان جس کو چند آدمیوں نے آزاد کیا ہو اور اس کے باپ کو دوسروں نے آزاد کیا ہو حدیث 33706–33707 من قال: إذا كانت العصبة (أحدهم) أقرب بأم فله المال باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کے لئے ہو گا حدیث 33708–33711 في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے حدیث 33712–33723 اللقيط: لمن ولاؤه؟ باب: لقیط کے بیان میں کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟ حدیث 33724–33726 في ميراث اللقيط: لمن هو؟ باب: لقیط کی میراث کس کے لئے ہے؟ حدیث 33727–33730 في الرجل يسلم على يدي رجل ثم يموت: من قال: يرثه؟ باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے، پھر مر جائے، کون حضرات ہیں جو فرماتے ہیں کہ وہ اس کا وارث ہو گا حدیث 33731–33740 من قال: إذا أسلم على يديه فليس له من ميراثه شيء باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب کوئی کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے اس کے لئے اس کی میراث میں کچھ بھی نہیں ہے حدیث 33741–33745 في الرجل يموت ولا يعرف له وارث باب: اس آمی کا بیان جو مر جائے اور اس کا کوئی وارث معلوم نہ ہو حدیث 33746–33752 في (الذي) يموت ولا يدع عصبة ولا وارثا، من يرثه؟ باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور کوئی عصبہ یا وارث چھوڑ کر نہ جائے، اس کا وارث کون ہو گا؟ حدیث 33753–33755 في الكلالة من هم؟ باب: کلالہ کے بیان میں ، کہ وہ کون لوگ ہیں؟ حدیث 33756–33764 في بيع الولاء وهبته من كرهه باب: ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں حدیث 33765–33775 من رخص في هبة الولاء باب: ان حضرات کا بیان جو ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں حدیث 33776–33784 في امرأة توفيت ولها بنون وابنتان إحدى الابنتين غائبة باب: اس عورت کا بیان جو فوت ہو جائے اور اس کے بیٹے اور دو بیٹیاں ہوں اور ایک بیٹی غائب ہو حدیث 33785–33785 في الرجل والمرأة يسلم قبل أن يقسم الميراث باب: اس مرد و عورت کا بیان جو میراث تقسیم ہونے سے پہلے اسلام لے آئیں حدیث 33786–33791 من قال: يرث ما لم يقسم الميراث باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ وارث ہو گا جب تک میراث تقسیم نہ ہو حدیث 33792–33798 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯