باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ایلاء کرنے والے کو چار ماہ کے انتظار کے بعد روکا جائے گا، پس یا تو وہ رجوع کر لے ورنہ طلاق دے دے۔
حدیث 15207–15222
باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ چار ماہ کا گزر جانا ہی طلاق کا عزم ہے۔
حدیث 15223–15233
باب: اس بیان میں کہ رجوع کرنے سے مراد ہم بستری کرنا ہے سوائے کسی عذر کے۔
حدیث 15234–15235
باب: اس شخص کا بیان جو چار ماہ سے کم مدت کے لیے اپنی بیوی سے ہم بستری نہ کرنے کی قسم کھائے۔
حدیث 15236–15238
باب: اس بیان میں کہ ہر وہ قسم جو ہر حال میں چار ماہ سے زیادہ ہم بستری سے روکے بایں طور کہ قسم کھانے والا حانث ہو جائے (قسم توڑے)، تو وہ ایلاء ہے۔
حدیث 15239–15239
باب: غصے کی حالت میں ایلاء کرنے کا بیان۔
حدیث 15240–15241
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔