السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الإيلاء— ایلاء کا بیان
باب: من قال: يوقف المولي بعد تربص أربعة أشهر فإن فاء وإلا طلق باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ایلاء کرنے والے کو چار ماہ کے انتظار کے بعد روکا جائے گا، پس یا تو وہ رجوع کر لے ورنہ طلاق دے دے۔
حدیث نمبر: 15208
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ أنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنِي الْأُوَيْسِيُّ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ مَوْلًى لِزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنِ اثْنَيْ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْإِيلَاءُ لَا يَكُونُ طَلَاقًا حَتَّى يُوقَفَ ".حافظ ثناء اللہ
ثابت بن عبید جو زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے غلام تھے، فرماتے ہیں کہ ١٢ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم فرماتے ہیں کہ ایلا طلاق نہیں ہے یہاں تک کہ ایلا کرنے والے کو قاضی کے سامنے کھڑا کیا جائے۔