فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه

في غسل الجمعة

باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان

حدیث 5081–5114

من قال: الوضوء يجزئ من الغسل

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے

حدیث 5115–5124

من كان لا يغتسل في السفر يوم الجمعة

باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے

حدیث 5125–5132

من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة

باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں بھی غسل کیا کرتے تھے

حدیث 5133–5136

من قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد الفجر أجزأه

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے

حدیث 5137–5144

في الرجل يغتسل يوم الجمعة (ثم) يحدث أيجزيه الغسل

باب: اگر کسی شخص کو جمعہ کے دن غسل کرنے کے بعد پھر حدث لاحق ہو جائے تو کیا اس کا وہی غسل کافی ہے؟

حدیث 5145–5149

في النساء يغتسلن يوم الجمعة

باب: عورتیں بھی جمعہ کے دن غسل کریں گی

حدیث 5150–5154

الرجل يغتسل للجنابة يوم الجمعة

باب: اگر کوئی آدمی جمعہ کے دن غسل جنابت کرے تو یہی کافی ہے

حدیث 5155–5158

من قال لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع

باب: جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہو سکتی ہیں

حدیث 5159–5169

من كان يرى الجمعة في القرى وغيرها

باب: جو حضرات دیہاتوں میں بھی جمعہ کے جواز کے قائل ہیں

حدیث 5170–5173

من كم تؤتى الجمعة

باب: کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟

حدیث 5174–5197

من قال ليس على المسافر جمعة

باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں

حدیث 5198–5208

من رخص في السفر يوم الجمعة

باب: جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے

حدیث 5209–5216

من كره إذا حضرت الجمعة أن يخرج حتى يصلي

باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد سفر پر جانا مکروہ ہے

حدیث 5217–5223

من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار

باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے

حدیث 5224–5239

من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر

باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے

حدیث 5240–5251

(في) من لا تجب عليه جمعة

باب: جن لوگوں پر جمعہ واجب نہیں

حدیث 5252–5258

المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام

باب: اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟

حدیث 5259–5265

في الرجل يجيء يوم الجمعة والإمام يخطب يصلي ركعتين

باب: اگر کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لئے حاضر ہو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دور کعتیں پڑھے

حدیث 5266–5271

في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل

باب: لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی

حدیث 5272–5283

من كان يخطب قائما

باب: جو حضرات کھڑے ہو کر خطبہ دیا کرتے تھے

حدیث 5284–5300

الإمام إذا جلس على المنبر يسلم

باب: جب امام منبر پر بیٹھے تو سلام کرے

حدیث 5301–5303

الخطبة تطول أو تقصر

باب: تو خطبہ کو لمبا کیا جائے گا یا مختصر؟

حدیث 5304–5307

الخطبة يوم الجمعة يقرأ فيها أم لا

باب: جمعہ کے خطبہ میں قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟

حدیث 5308–5313

في الرجل يخطب يشير بيده

باب: امام خطبے کے دوران ہاتھ سے اشارہ کر سکتا ہے

حدیث 5314–5317

الخطبة يتكلم فيها

باب: خطبہ کے دوران کلام کیا جا سکتا ہے

حدیث 5318–5321

في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة

باب: اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟

حدیث 5322–5331

من كان يستقبل الإمام يوم الجمع

باب: جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے

حدیث 5332–5343

في الاحتباء يوم الجمعة

باب: خطبہ میں حبوہ بنا کر بیٹھنے کا بیان

حدیث 5344–5351

من كرهه

باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ حبوہ بنا کر بیٹھنا مکروہ ہے

حدیث 5352–5352

النوم يوم الجمعة والإمام يخطب

باب: جمعہ کے دن دوران خطبہ سونے کا حکم

حدیث 5353–5360

من رخص في النوم يوم الجمعة

باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ میں سونے کی رعایت ہے

حدیث 5361–5363

الرجل يسلم إذا جاء والإمام يخطب

باب: اگر کوئی آدمی دوران خطبہ مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ سلام کر سکتا ہے؟

حدیث 5364–5367

من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)

باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ سلام کا جواب دینا اور چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہنا مکروہ ہے

حدیث 5368–5374

الإمام إذا لم يخطب يوم الجمعة كم يصلي

باب: اگر امام جمعہ کے دن خطبہ نہ دے تو وہ کتنی رکعت نماز پڑھے؟

حدیث 5375–5382

ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب

باب: کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟

حدیث 5383–5388

في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة

باب: جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟

حدیث 5389–5397

في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب

باب: امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم

حدیث 5398–5414

من رخص في الكلام والإمام يخطب

باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے

حدیث 5415–5417

في الكلام يوم الجمعة

باب: جمعہ کے دن جب امام منبر سے اتر آئے تو نماز سے پہلے کلام کرنے کا حکم

حدیث 5418–5426

لا كلام بعد نزول الإمام من المنبر

باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے

حدیث 5427–5428

الرجل إذا تكلم والإمام يخطب

باب: جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟

حدیث 5429–5431

الرجل تفوته الخطبة

باب: جو شخص جمعہ کا خطبہ نہ سن سکے وہ کیا کرے؟

حدیث 5432–5439

من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے

حدیث 5440–5458

من (قال): يصلي أربعا إذا أدركهم جلوسا

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے

حدیث 5459–5465

من قال إذا أدركهم جلوسا صلى (ركعتين)

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو دو رکعتیں پڑھے

حدیث 5466–5469

الصلاة قبل الجمعة

باب: جمعہ سے پہلے نماز کا بیان

حدیث 5470–5475

من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين

باب: جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے

حدیث 5476–5493

الساعة التي يكره فيها الشراء والبيع

باب: جمعہ کے دن وہ کون سا وقت ہے جس میں خرید و فروخت ممنوع ہے؟

حدیث 5494–5502

الرجل يروح يوم الجمعة فيستقبله الناس منصرفين أيمضي (أو) يرجع؟

باب: اگر کوئی شخص جمعہ کے لئے چلے لیکن لوگوں کو جمعہ پڑھ کر واپس آتے دیکھے تو جاتا رہے یا واپس مڑ جائے؟

حدیث 5503–5506

في القوم يجمعون يوم الجمعة إذا لم يشهدوها

باب: اگر کچھ لوگوں کو جمعہ کی نماز نہ مل سکی تو اب وہ جمعہ پڑھیں گے یا ظہر کی نماز ؟

حدیث 5507–5512

من كان يحث على إتيان الجمعة ولا يرخص في تركها

باب: جو حضرات جمعہ کی حاضری کی بھر پور ترغیب دیتے ہیں اور اس میں رخصت کے قائل نہیں

حدیث 5513–5515

من كان يحب أن يأتي الجمعة ماشيا (٣٥)

باب: جن حضرات کے نزدیک پیدل چل کر جمعہ کے لئے آنا مستحب ہے

حدیث 5516–5518

الحديث يوم الجمعة قبل الصلاة

باب: جمعہ کے دن جمعہ کی نماز سے پہلے گپ شپ کا حکم

حدیث 5519–5523

في القنوت يوم الجمعة

باب: جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

حدیث 5524–5529

من كان يستحب للإمام يوم الجمعة إذا سلم أن يدخل

باب: جو حضرات امام کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اپنے حجرے میں چلا جائے

حدیث 5530–5532

من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه

باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے

حدیث 5533–5545

الأذان يوم الجمعة

باب: جمعہ کے دن اذان دینے کا بیان

حدیث 5546–5552

من كان يستحب أن يقرأ في الفجر يوم الجمعة بسورة فيها سجدة

باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ کے دن فجر کی نماز میں ایسی سورت پڑھنا مستحب ہے جس میں سجدہ ہو

حدیث 5553–5562

ما يقرأ (به) في صلاة الجمعة

باب: جمعہ کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟

حدیث 5563–5570

الساعة التي ترجى يوم الجمعة

باب: جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت

حدیث 5571–5583

في تخطي الرقاب يوم الجمعة

باب: گردنیں پھلانگ کر آنے کا حکم

حدیث 5584–5594

الجمعة يؤخرها الإمام حتى يذهب وقتها

باب: اگر امام جمعه کو اتنا مؤخر کر دے کہ وقت جانے لگے تو کیا کیا جائے؟

حدیث 5595–5602

في رفع الأيدي في الدعاء يوم الجمعة

باب: جمعہ کے دن دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا

حدیث 5603–5608

الجمعة مع الرجل يغلب على المصر

باب: جمعہ کسی بھی امام کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے

حدیث 5609–5610

الإمام يكون مسافرا فيمر بالموضع

باب: امام اگر سفر کی حالت میں کہیں سے گذرے تو وہ خود جمعہ پڑھائے گا یا نہیں؟

حدیث 5611–5612

الصلاة يوم الجمعة في السدة والرحبة

باب: مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم

حدیث 5613–5619

من رخص في القراءة يوم الجمعة إذا لم يسمع الخطبة

باب: اگر کوئی شخص خطبہ نہ بن رہا ہو تو اس کے لئے قراءت قرآن کی اجازت ہے

حدیث 5620–5620

في فضل الجمعة ويومها

باب: جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان

حدیث 5621–5631

في التعجيل إلى الجمعة

باب: جمعہ کی نماز میں جلدی کرنے کا بیان

حدیث 5632–5634

من كان إذا مطرت لم يشهدها

باب: جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے

حدیث 5635–5637

من رخص في ترك الجمعة

باب: جن لوگوں کو جمعہ میں شریک نہ ہونے کی اجازت ہے

حدیث 5638–5644

الأعمى إذا كان له قائد (أيجب) عليه الجمعة؟

باب: اگر نا بینا کولا نے والا کوئی شخص ہو تو اس پر جمعہ واجب ہے یا نہیں؟

حدیث 5645–5645

في تفريط الجمعة وتركها

باب: جمعہ میں سستی کرنے اور اسے چھوڑنے کی مذمت

حدیث 5646–5653

من كان يأمر بالطيب

باب: جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے

حدیث 5654–5661

في الثياب النظاف والزينة لها

باب: جمعے کی نماز کے لئے صاف کپڑے پہنے اور زینت اختیار کرنے کا بیان

حدیث 5662–5666

السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله

باب: جمعہ کے دن نماز کے لئے سعی کرنے سے کیا مراد ہے؟

حدیث 5667–5678

العصا يتوكأ عليها إذا خطب

باب: خطبے کے دوران عصا سے ٹیک لگانے کا بیان

حدیث 5679–5681

في الرجل (يزحم) يوم الجمعة فلا يقدر على الصلاة حتى ينصرف الإمام

باب: اگر کوئی شخص ہجوم کی وجہ سے جمعہ کے دن نماز نہ پڑھ سکے تو وہ کیا کرے؟

حدیث 5682–5685

في تنقية الأظفار وغيرها يوم الجمعة

باب: جمعہ کے دن ناخن وغیرہ تراشنے اور صاف کرنے کا حکم

حدیث 5686–5690

في الشرب والإمام يخطب

باب: خطبے کے دوران کچھ پینے کا بیان

حدیث 5691–5691

ما يستحب أن يقرأ الإنسان في (مجلسه) يوم الجمعة

باب: جمعے کے دن کے مستحب اعمال

حدیث 5692–5694

في أهل السجون

باب: کیا قیدی جمعہ کی نماز ادا کریں گے

حدیث 5695–5696

الرجل يحدث يوم الجمعة

باب: اگر ایک آدمی کا جمعہ کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟

حدیث 5697–5698

اس باب کی تمام احادیث