کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
❮
❯
٥٢٢٤ - حدثنا أبو بكر حدثنا غندر عن شعبة عن سلمة بن كهيل عن مصعب ابن سعد قال: كان (سعد) (١) يقيل بعد الجمعة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5224
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه مسدد كما في المطالب (٧٠٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5224، ترقيم محمد عوامة 5162)
٥٢٢٥ - حدثنا بشر بن المفضل عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال: كنا (نتغدى) (١) ونقيل بعد الجمعة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد کھانا کھاتے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5225
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح أخرجه البخاري (٢٣٤٩)، ومسلم (٨٥٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5225، ترقيم محمد عوامة 5163)
٥٢٢٦ - حدثنا هشيم قال أخبرنا محمد بن سعد الأنصاري عن أبيه قال: كنا نجمع مع عثمان بن عفان ثم نرجع فنقيل (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد انصاری کہتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان بن عفان کے ساتھ جمعہ پڑھتے اور واپس آکر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5226
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5226، ترقيم محمد عوامة 5164)
٥٢٢٧ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن حميد عن أنس قال: كنا نجمع فنرجع (فنقيل) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5227
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٩٠٥)، وأحمد (١٣٤٨٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5227، ترقيم محمد عوامة 5165)
٥٢٢٨ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر (بن) (١) برقان قال: حدثني ثابت بن الحجاج عن ابن عمر قال: كنا نجمّع ثم نرجع فنقيل (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5228
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5228، ترقيم محمد عوامة 5166)
٥٢٢٩ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن بديل بن (ميسرة) (١) عن امرأة قالت: جاورت (٢) مع (عمر) (٣) سنة فكانت القائلة بعد الجمعة (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بدیل بن میسرۃ ایک عورت سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک سال حضرت عمر کا مشاہدہ کیا، وہ جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5229
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5229، ترقيم محمد عوامة 5167)
٥٢٣٠ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الزبرقان قال: كنا نجمع مع أبي وائل ثم نرجع فنقيل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ ہم ابو وائل کے ساتھ جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5230
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5230، ترقيم محمد عوامة 5168)
٥٢٣١ - [حدثنا أبو الأحوص عن عمران بن مسلم عن سويد بن غفلة قال: كنا نصلي الجمعة ثم نرجع فنقيل] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5231
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5231، ترقيم محمد عوامة 5169)
٥٢٣٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: كنا نصلي مع عبد اللَّه الجمعة ثم نرجع فنقيل (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبد اللہ کے ساتھ جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5232
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5232، ترقيم محمد عوامة 5170)
٥٢٣٣ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن محمد بن عمرو قال: حدثنا أشياخنا منهم أبو سلمة قال: كنا نقيل بعد الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5233
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5233، ترقيم محمد عوامة 5171)
٥٢٣٤ - حدثنا عبد اللَّه بن الأجلح (١) عن الحسن بن عبيد اللَّه قال: سمعت ابن أبي الهذيل يقول: كنا نصلي الجمعة ثم نرجع فنقيل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5234
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5234، ترقيم محمد عوامة 5172)
٥٢٣٥ - حدثنا شريك عن الأعمش عن مجاهد قال: ما كان للناس عيد إلا في أول النهار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عید صرف دن کے اول حصے میں ہوتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5235
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5235، ترقيم محمد عوامة 5173)
٥٢٣٦ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان عن ثابت بن الحجاج الكلابي عن عبد اللَّه بن سيدان السلمي قال: شهدت الجمعة مع أبي بكر الصديق فكانت خطبته وصلاته قبل نصف النهار، ثم شهدنا مع عمر فكانت خطبته وصلاته إلى أن أقول (انتصف) (١) النهار، ثم شهدنا مع عثمان فكانت خطبته وصلاته إلى أن أقول: زال النهار، فما رأيت أحدا عاب ذلك ولا أنكره (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ بن سیدان سلمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھی، ان کی نماز اور خطبہ نصفِ نہار سے پہلے ہوا کرتے تھے۔ پھر ہم نے حضرت عمر کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھی، ان کی نماز اور خطبہ اس وقت ہوتا تھا جب میں کہہ سکتا تھا کہ آدھا دن گذر گیا۔ پھر ہم نے حضرت عثمان کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھی، ان کی نماز اور خطبہ اس وقت ہوتے تھے جب میں کہہ سکتا تھا کہ دن زائل ہوگیا۔ میں نے کسی کو اس عمل پر عیب نکالتے یا تنقید کرتے نہیں دیکھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5236
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5236، ترقيم محمد عوامة 5174)
٥٢٣٧ - حدثنا جرير عن يزيد بن أبي زياد عن عطاء قال: كان من قبلكم يصلون الجمعة وإن ظل الكعبة كما هو.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ اس وقت جمعہ کی نماز پڑھتے تھے جبکہ کعبہ کا سایہ اس کے مثل ہوجاتا تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5237
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5237، ترقيم محمد عوامة 5175)
٥٢٣٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: صلى بنا عبد اللَّه الجمعة ضحى وقال: خشيت عليكم الحر (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ہمیں چاشت کے وقت جمعہ کی نماز پڑھائی اور فرمایا کہ میں تمہیں گرمی سے بچانا چاہتا ہوں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5238
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5238، ترقيم محمد عوامة 5176)
٥٢٣٩ - حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن (سعيد بن سويد) (٢) قال: صلى بنا معاوية الجمعة (ضحًى) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے ہمیں جمعہ کی نماز چاشت کے وقت پڑھائی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5239
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ سعيد بن سويد صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5239، ترقيم محمد عوامة 5177)