کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے
❮
❯
٥٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) ابن إدريس عن ليث عن طاوس قال: كان يقال: لا كلام بعد أن ينزل الإمام من المنبر حتى يقضي الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھالے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5427
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5427، ترقيم محمد عوامة 5364)
٥٤٢٨ - حدثنا أزهر عن ابن عون قال: نبئت عن إبراهيم أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے بھی اسے مکروہ قرار دیا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5428
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5428، ترقيم محمد عوامة 5365)