٥٤٢٩ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس شخص نے جمعہ کے دن دورانِ خطبہ بات کرلی اب وہ دو رکعت نماز پڑھے گا۔
٥٤٣١ - وعن ابن علاثة عن الزهري في الذي يتكلم والإمام يخطب يوم الجمعة (قالوا) (١): يصلي ركعتين.