باب: اللہ کے تقویٰ کی وصیت کا بیان۔
حدیث 2998–3000
باب: نبی ﷺ کی اپنے بعض گھر والوں کو وصیت، اور وفات کے وقت آپ ﷺ کی وصیت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3001–3003
باب: نبی ﷺ کی سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو وصیت۔
حدیث 3004–3004
باب: نبی ﷺ کی سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کو وصیت۔
حدیث 3005–3005
باب: نبی ﷺ کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو وصیت۔
حدیث 3006–3006
باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی وفات کے وقت وصیت۔
حدیث 3007–3007
باب: سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی وصیت۔
حدیث 3008–3008
باب: سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ کی وصیت۔
حدیث 3009–3009
باب: سیدنا ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کی ان کی وفات کے بعد وصیت۔
حدیث 3010–3010
باب: غلاموں کے بارے میں وصیت اور ان پر (بوجھ) ہلکا کرنے کا بیان۔
حدیث 3011–3018
باب: تہائی یا چوتھائی مال کی وصیت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3019–3021
باب: جو اچانک فوت ہو جائے اور وصیت نہ کرے، اور وصیت لکھنے کی ترغیب کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3022–3023
باب: وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں۔
حدیث 3024–3024
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔