كتاب آداب السفر
ریاض الصالحین — کتاب آداب السفر
سفر کے آداب کا بیان
ریاض الصالحین کی کتاب آداب السفر میں 14 ابواب اور 35 احادیث ہیں (حدیث 956 تا 990)۔ اس کے چند ابواب: جمعرات کے دن (سفر کے لیے) نکلنا اور دن کے شروع میں نکلنا مستحب ہے، ساتھی کی مدد کرنا۔
14ابواب
35احادیث
956–990حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے
فہرستِ ابواب
کتاب آداب السفر کے 14 ابواب
1
جمعرات کے دن (سفر کے لیے) نکلنا اور دن کے شروع میں نکلنا مستحب ہے باب استحباب الخروج يوم الخميس، واستحبابه أول النهار حدیث 956 – 957
2
(سفر میں) ساتھی تلاش کرنا اور اپنے اوپر ایک کو امیر بنانا جس کی وہ اطاعت کریں، مستحب ہے باب استحباب طلب الرفقة وتأميرهم عَلَى أنفسهم واحدًا يطيعونه حدیث 958 – 961
3
سفر میں چلنے، پڑاؤ ڈالنے، رات گزارنے اور سونے کے آداب، رات کو سفر کرنے کا استحباب، جانوروں کے ساتھ نرمی اور ان کی مصلحت کا خیال رکھنا، جو ان کے حق میں کوتاہی کرے اسے ان کا حق ادا کرنے کا حکم دینا، اور جانور پر (کسی کو) پیچھے بٹھانے کا جواز جب وہ اس کی طاقت رکھتا ہو باب آداب السير والنزول والمبيت والنوم في السفر واستحباب السُّرَى والرفق بالدواب ومراعاة مصلحتها وأمر من قصّر في حقها بالقيام بحقها وجواز الإرداف عَلَى الدابة إِذَا كانت تطيق ذلك حدیث 962 – 968
4
ساتھی کی مدد کرنا باب إعانة الرفيق حدیث 969 – 971
5
سفر کے لیے سواری پر سوار ہوتے وقت کیا کہے باب مَا يقول إذا ركب دَابَّة للسفر حدیث 972 – 974
6
مسافر کا گھاٹیوں اور ان جیسی (بلند) جگہوں پر چڑھتے وقت تکبیر کہنا، وادیوں اور ان جیسی (نشیبی) جگہوں میں اترتے وقت تسبیح کہنا، اور تکبیر وغیرہ میں آواز بہت زیادہ بلند کرنے کی ممانعت باب تكبير المسافر إِذَا صعد الثنايا وشبهها، وتسبيحه إِذَا هبط الأودية ونحوها، والنهي عن المبالغة برفع الصوتِ بالتكبير ونحوه حدیث 975 – 979
7
سفر میں دعا کرنے کا استحباب باب استحباب الدعاء في السفر حدیث 980
8
جب لوگوں یا کسی اور سے خوف ہو تو کیا دعا کرے باب مَا يدعو بِهِ إِذَا خاف ناسًا أَوْ غيرهم حدیث 981
9
جب کسی جگہ پڑاؤ کرے تو کیا کہے باب مَا يقول إِذَا نزل منْزلًا حدیث 982 – 983
10
مسافر کا اپنی ضرورت پوری کر لینے کے بعد جلد اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ آنے کا استحباب باب استحباب تعجيل المسافر الرجوع إِلَى أهله إِذَا قضى حاجته حدیث 984
11
گھر والوں کے پاس دن کے وقت آنے کا استحباب اور بلا ضرورت رات کو آنے کی کراہت باب استحباب القدوم عَلَى أهله نهارًا وكراهته في الليل لغير حاجة حدیث 985 – 986
12
جب (سفر سے) لوٹے اور جب اپنا شہر دیکھے تو کیا کہے باب مَا يقول إِذَا رجع وإذا رأى بلدته حدیث 987
13
(سفر سے) آنے والے کا پہلے اپنے قریب کی مسجد میں جانے اور اس میں دو رکعتیں پڑھنے کا استحباب باب استحباب ابتداء القادم بالمسجد الذي في جواره وصلاته فيه ركعتين حدیث 988
14
عورت کے اکیلے سفر کرنے کی حرمت باب تحريم سفر المرأة وحدها حدیث 989 – 990
کوئی باب نہیں ملا۔