باب: گھر والوں کے پاس دن کے وقت آنے کا استحباب اور بلا ضرورت رات کو آنے کی کراہت
باب استحباب القدوم عَلَى أهله نهارًا وكراهته في الليل لغير حاجة
عن جابر - رضي الله عنه: أنَّ رسولَ الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «إِذَا أطال أحَدُكُمُ الغَيْبَةَ فَلاَ يَطْرُقَنَّ أهْلَهُ لَيْلًا».
وفي روايةٍ: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - نَهَى أَنْ يَطْرُقَ الرَّجُلُ أهْلَهُ لَيْلًا. متفقٌ عَلَيْهِ.
وفي روايةٍ: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - نَهَى أَنْ يَطْرُقَ الرَّجُلُ أهْلَهُ لَيْلًا. متفقٌ عَلَيْهِ.
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی (گھر سے) لمبی مدت غائب رہے تو رات کے وقت اچانک اپنے گھر والوں کے پاس نہ آئے۔“
اور ایک روایت میں ہے: رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی رات کے وقت (اچانک) اپنے گھر والوں کے پاس آئے۔
(متفق علیہ)
اور ایک روایت میں ہے: رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی رات کے وقت (اچانک) اپنے گھر والوں کے پاس آئے۔
(متفق علیہ)
وعن أنسٍ - رضي الله عنه - قَالَ: كَانَ رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم - لا يَطْرُقُ أهْلَهُ لَيْلًا، وَكَانَ يَأتِيهمْ غُدْوَةً أَوْ عَشِيَّةً. متفقٌ عَلَيْهِ.
«الطُّرُوقُ»: المَجيءُ فِي اللَّيْلِ.
«الطُّرُوقُ»: المَجيءُ فِي اللَّيْلِ.
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ رات کے وقت (سفر سے) اپنے گھر والوں کے پاس نہیں آتے تھے، بلکہ آپ ﷺ ان کے پاس صبح یا شام کے وقت تشریف لاتے تھے۔
(متفق علیہ)
«الطُّرُوقُ»: رات کے وقت آنا۔
(متفق علیہ)
«الطُّرُوقُ»: رات کے وقت آنا۔