باب: مہر کی کوئی مقدار مقرر نہیں، خواہ زیادہ ہو یا کم۔
حدیث 3276–3276
باب: مہر میں میانہ روی کا استحباب۔
حدیث 3277–3278
باب: کون سی چیز مہر بن سکتی ہے۔
حدیث 3279–3283
باب: عورت کا کچھ (مہر) دیے جانے سے پہلے رخصتی پر راضی ہونا۔
حدیث 3284–3284
باب: جس نے اپنی لونڈی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کیا۔
حدیث 3285–3286
باب: ولیمے کے دنوں کا بیان۔
حدیث 3287–3287
باب: شادی کے ولیمے کی فضیلت۔
حدیث 3288–3288
باب: ولیمے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 3289–3292
باب: دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرنے کا بیان۔
حدیث 3293–3294
باب: جسے ختنے (کی تقریب) میں بلایا گیا تو اس نے آنے سے انکار کیا۔
حدیث 3295–3296
باب: جسے ولیمے میں بلایا گیا، وہ اندر جانے کو آیا تو لہو و لعب (کی آواز) سنی اور لوٹ گیا۔
حدیث 3297–3297
باب: جو بن بلائے آیا اور کھا لیا تو جو کچھ اس نے کھایا وہ اس کے لیے حلال نہیں، الا یہ کہ ولیمے والا اسے حلال کر دے۔
حدیث 3298–3299
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔