ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ منی ، مذی اور ودی کا حکم
- ۞ پانی کے علاوہ نجاست کو پاک کرنے کا حکم
- ۞ وضو کیسے کیا جائے؟
- ۞ عورت کا وضو کرتے وقت سر کا مسح کرنا
- ۞ غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا حکم
- ۞ تیمیم کرنا کب جائز ہو گا ؟
- ۞ اس عورت کا حکم جس کی عادت حیض تبدیل ہو جائے
- ۞ حج ، عمرہ کی ادائیگی کے لیے مانع حیض ادویات کا استعمال
- ۞ آپریشن کے ذریعہ ولادت نفاس کا واجب ہونا
- ۞ اس عورت کا روزه جو فجر سے پہلے پاک ہو جائے اور فجر کے بعد غسل کرے
- ۞ ولادت سے ایک یا دو دن پہلے خون دیکھنا
- ۞ کیا شہید کی بیوی دوسرے سے نکاح کر سکتی
- ۞ کیا عورت کسی اور کی ولیہ بن سکتی ہے؟
- ۞ دلہن کا خاوند کے لیے بناو سنگھار کرنا
- ۞ اولاد کی خواہش میں شادی کرنا
- ۞ شادی کے فنگشن میں گانا بجانا اور موسیقی
- ۞ فرض نماز کی جگہ پر سنتیں پڑھنا
- ۞ اقامت کے بعد سنتیں پڑھنے کا حکم
- ۞ فجر کی سنتوں کے بعد دائیں کروٹ لیٹنا
- ۞ ظہر سے پہلے چار کی بجائے دو سنتیں پڑھنا
- ۞ خطبہ جمعہ شروع کرنے کی شرائط
- ۞ علاقائی زبانوں میں خطبہ جمعہ
- ۞ نماز جمعہ کی کل رکعتیں
- ۞ نماز جمعہ کا صحیح وقت
- ۞ جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنا
- ۞ جمعہ کے روز عید آنے پر جمعہ کی رخصت
- ۞ قنوت نازلہ کی اہمیت، طریقہ اور مسنون دعائیں
- ۞ نماز تہجد میں سورہ اخلاص کی قراءت
- ۞ نماز عید کے لیے عورتوں کا عیدگاہ جانا
- ۞ نماز عید کہاں ادا کی جائے ؟
- ۞ عید کے دن روزہ رکھنا
- ۞ ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں بال اور ناخن نہ اتروانا
- ۞ ڈرائیور حضرات کی نماز
- ۞ دوران نماز خیالات و وساوس کا علاج
- ۞ عورت کے ورزش کی خاطر مقابلہ کرنے کا حکم
- ۞ ٹیلی ویژن دیکھنے، گانے سننے کا حکم
- ۞ دینی ترانے سننے کا حکم
- ۞ دینی فلمیں دیکھنے کا حکم
- ۞ چالیس دن مکمل ہونے سے قبل ہی نفاس کا ظہور
- ۞ بچوں کی تربیت کی غرض سے مانع حمل گولیوں کا استعمال