دربار نبوت میں محبوب ترین کون
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کائنات میں سب سے زیادہ محبوب ہستی سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تھی۔ اس مضمون کے آخر میں صحیح و صریح احادیث نبویہ کی روشنی میں تفصیلاً یہ بات بیان کر دی گئی ہے۔ بعض لوگ ان صحیح […]
سورج کی واپسی
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کے لیے سورج کے پلٹ جانے کے متعلق روایات کا علمی اور تحقیقی جائزہ پیش خدمت ہے : روایت نمبر ➊ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا نزول ہو رہا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]
حجامہ (سینگی لگوانا) ایک شرعی علاج
تحریر: حافظ ندیم ظہیر حفظ اللہ حجامہ سے مراد پچھنے لگوانا ہے،یعنی جسم کے متاثرہ حصے سے سینگی کے ذریعے خراب و فاسد خون نکلوانا۔یہ ایسا علاج ہے جس کی طبی اہمیت سے انکار ممکن نہیں،بلکہ دورِ جدید میں سائنسی لحاظ سے بھی اسے مجرب و مفید قرار دیا گیا ہے۔ ہم نے ان سطور […]
قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اذان کی آواز
ابن الحسن محمدی بعض لوگ یہ بیان کرتے سنائی دیتے ہیں کہ سانحۂ حرہ (63ھ) کے دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک سے اذان سنائی دیتی رہی۔ کسی بھی واقعے، حادثے یا سانحے کی صحت و سقم کا پتہ اس کی سند سے لگایا جا سکتا ہے۔ محدثین کرام رحمها اللہ […]
بچے کے بال اور چاندی کا صدقہ !
بچے کی ولادت کے ساتویں دن اس کے جو بال اتارے جاتے ہیں، ان کے ہم وزن چاندی صدقہ کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں ایک روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت پر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ان کے بالوں […]
روایت لولاک لما خلقت الا فلاک
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ روایت لولاك لما خلقت الا فلاك صحیح ہے ؟ جواب : اس روایت کا مطلب ہے ”اے محمد ! اگر میں تجھے پیدا نہ کرتا تو جہانوں ہی کو پیدا نہ کرتا۔“ یہ روایت موضوع ہے جیسا کہ امام صنعانی رحمه الله نے […]
نور من نور اللہ“ والی ایک روایت کی تحقیق
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : جابر رضی اللہ عنہ نے ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے ماں باپ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر قربان ہوں مجھے اس بات کی خبر دیں کہ اللہ تعالیٰ نے سب پہلے کس چیز کو پیدا کیا […]
نوری ستارے والی روایت کی تحقیق
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : تحفۃ الصلاۃ الی النبی المختار [18، 19] میں بروایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ بے شک سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا: ’’ تمہاری عمر کتنی ہے ؟ “ جبرائیل علیہ السلام نے عرض کی […]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلک
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : آج کل ہم بے شمار فرقے دیکھتے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر ہیں براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلک کیا تھا ؟ جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
شادی کے لئے مناسب عمر
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورتوں اور مردوں کے لئے شادی کی موزوں عمر کتنی ہے ؟ کیونکہ بعض دوشیزائیں اپنے سے بڑی عمر کے لوگوں سے شادی نہیں کرتیں، اسی طرح بعض نوجوان اپنے سے بڑی عمر کی عورتوں سے شادی نہیں کرتے، جواب سے […]
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : نعت صفت بیان کرنے اور تعریف کرنے کو کہا جاتا ہے، ہمارے ہاں نعت کی اصطلاح نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف کے لیے مخصوص ہے۔ […]
تعدد ازواج سے متعلقہ آیات میں کوئی تعارض نہیں
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : قرآن مجید میں تعدد ازواج کے ضمن میں ایک آیت یہ کہتی ہے : فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً [4-النساء:3 ] ”اگر تمہیں ڈر ہو کہ تم انصاف نہیں کر سکو گے تو پھر ایک ہی کافی ہے۔“ جبکہ دوسری جگہ […]
جادو اور جنات نکالنے کی شرعی حیثیت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا جنوں کا وجود ہے ؟ نیز جادو کے علاج اور جنات نکالنے کی شرعی حیثیت سے آگاہ فرما دیں۔ جواب : جنوں کا وجود انبیاء علیہم السلام کی متواتر خبروں سے معلوم ہے اور یہ بھی معلوم ہے کہ وہ زندہ، ذی عقل اور ارادے […]
سبزیوں پر زکوۃ (عشر)
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : کیا سبزیوں پر زکوۃ (عشر) ہے ؟ جواب : سبزیوں پر زکوۃ (عشر) واجب نہیں ہوتی۔ اس پر دلائل ملاحظہ فرمائیں : اجماع امت : اہلِ علم کا اس بات پر اجماع ہے کہ سبزیوں پر زکوٰۃ (عشر) واجب نہیں، جیسا کہ : ◈ امام ابوعبید قاسم […]