«نهى أن يجلس الرجل بين الرجلين إلا بإذنهما»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر بیٹھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يجلس الرجل في الصلاة وهو معتمد على يده اليسرى وقال: إنها صلاة اليهود»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو نماز میں اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ یہود کا طریقہ نماز ہے۔“

«نهى أن يجلس بين الضح والظل وقال: مجلس الشيطان»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے دھوپ اور سائے کے درمیان بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ شیطان کی نشست ہے۔“

«نهى أن يجمع أحد بين اسمه وكنيته»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کسی کو اپنے نام اور اپنی کنیت کو ملا کر رکھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے قرآنِ مجید کو دشمن کی سرزمین میں لے جانے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يستنجي أحد بعظم أو روثة أو حممة»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کسی کو ہڈی، گوبر یا کوئلے سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يسمى أربعة أسماء: أفلح ويسارا ونافعا ورباحا»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے چار نام رکھنے سے منع فرمایا: افلح، یسار، نافع اور رباح۔

«نهى أن يشرب الرجل قائما»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يصلي الرجل في لحاف لا يتوشح به ونهى أن يصلي الرجل في سراويل وليس عليه رداء»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو ایسی چادر میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا جسے وہ کندھوں پر اوڑھے نہ ہو، اور آدمی کو صرف پاجامہ پہن کر بغیر اوپر کی چادر کے نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يصلي الرجل ورأسه معقوص»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو اس حال میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا کہ اس کے بال پیچھے باندھے ہوئے ہوں۔

«نهى أن يصلي الرجل وهو حاقن»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو پیشاب روکے ہوئے نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يصلي خلف المتحدث والنائم»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے بات کرنے والے اور سونے والے کے پیچھے نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يصلي على الجنائز بين القبور»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے قبروں کے درمیان جنازے کی نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يضع الرجل إحدى رجليه على الأخرى وهو مستلق على ظهره»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو چت لیٹ کر ایک ٹانگ دوسری پر رکھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يطرق الرجل أهله ليلا»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو رات کے وقت اچانک اپنے گھر والوں کے پاس آنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يفرد يوم الجمعة بصوم»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے صرف جمعہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يقام الرجل من مقعده ويجلس فيه آخر»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر اس میں دوسرے کو بٹھانے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يقتل شيء من الدواب صبرا»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کسی جانور کو باندھ کر تڑپا تڑپا کر مارنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يقعد الرجل بين الظل والشمس»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو سائے اور دھوپ کے درمیان بیٹھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يقعد على القبر وأن يجصص أو يبنى عليه»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے قبر پر بیٹھنے سے، اور اسے پلستر کرنے یا اس پر تعمیر کرنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يقوم الإمام فوق شيء والناس خلفه»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے امام کو کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہونے سے منع فرمایا جبکہ لوگ اس کے پیچھے نیچی جگہ پر ہوں۔

«نهى أن يكتب على القبر شيء»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے قبر پر کچھ لکھنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يمس الرجل ذكره بيمينه وأن يمشي في نعل واحدة وأن يشتمل الصماء وأن يحتبي في ثوب ليس على فرجه منه شيء»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو اپنی شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے سے، ایک جوتے میں چلنے سے، پورے کپڑے کو بغیر ہاتھ نکالے پورے بدن پر لپیٹنے سے، اور صرف ایک کپڑے میں گھٹنے باندھ کر بیٹھنے سے جس سے اس کی شرمگاہ کھلی رہے، منع فرمایا۔

«نهى أن يمشي الرجل في نعل واحدة أو خف واحدة»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ایک جوتے یا ایک موزے میں چلنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن يمنع نقع البئر»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے منع فرمایا۔

«نهى أن ينام الرجل على سطح ليس بمحجور عليه»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو ایسی چھت پر سونے سے منع فرمایا جس کے گرد منڈیر نہ ہو۔

«نهى أن ينتعل الرجل وهو قائم»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے آدمی کو کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا۔

«نهى أن ينفخ في الشراب وأن يشرب من ثلمة القدح أو أذنه»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مشروب میں پھونک مارنے سے، اور پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے یا اس کے دستے کی طرف سے پینے سے منع فرمایا۔

«نهى أن ينفخ في الطعام والشراب، ... ...»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔۔۔

«نهى عن اختناث الأسقية»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مشکیزوں کے منہ کو موڑ کر براہ راست اس سے پینے سے منع فرمایا۔

«نهى عن أكل البصل»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پیاز کھانے سے منع فرمایا۔
نبی کریم ﷺ نے پیاز کھانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن أكل البصل والكراث والثوم»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پیاز، گندنا اور لہسن کھانے سے منع فرمایا۔

«نهى عن أكل الثوم»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لہسن کھانے سے منع فرمایا۔
نبی کریم ﷺ نے لہسن کھانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن أكل الجلالة وألبانها؟»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے جلالہ (گندگی کھانے والے جانور) کا گوشت اور اس کا دودھ استعمال کرنے سے منع فرمایا۔

«نهى عن أكل الضب»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ضب (چھپکلی کی ایک قسم) کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

«نهى عن أكل المجثمة» - وهي التي تصبر بالنبل -
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے مجثمہ (وہ جانور جسے باندھ کر تیروں سے نشانہ بنایا جائے) کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

«نهى عن أكل كل ذي ناب من السباع»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

«نهى عن أكل كل ذي ناب من السباع وعن أكل ذي مخلب من الطير»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے، اور ہر پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

«نهى عن أكل لحوم الحمر الأهلية»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

…