حدیث نمبر: 6830
«نهى أن يصلي الرجل في لحاف لا يتوشح به ونهى أن يصلي الرجل في سراويل وليس عليه رداء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کو ایسی چادر میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا جسے وہ کندھوں پر اوڑھے نہ ہو، اور آدمی کو صرف پاجامہ پہن کر بغیر اوپر کی چادر کے نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف النون / حدیث: 6830
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [د ك] عن بريدة. صحيح أبي داود ٦٤٦.