صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6860
«نهى عن أكل لحوم الحمر الأهلية»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن أكل لحوم الحمر الأهلية»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔