صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6856
«نهى عن أكل الضب»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ضب (چھپکلی کی ایک قسم) کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن أكل الضب»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ضب (چھپکلی کی ایک قسم) کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔