صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6843
«نهى أن يكتب على القبر شيء»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے قبر پر کچھ لکھنے سے منع فرمایا۔
«نهى أن يكتب على القبر شيء»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے قبر پر کچھ لکھنے سے منع فرمایا۔