صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6858
«نهى عن أكل كل ذي ناب من السباع»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔
«نهى عن أكل كل ذي ناب من السباع»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔