صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6824
«نهى أن يجمع أحد بين اسمه وكنيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی کو اپنے نام اور اپنی کنیت کو ملا کر رکھنے سے منع فرمایا۔“