صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6826
«نهى أن يستنجي أحد بعظم أو روثة أو حممة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی کو ہڈی، گوبر یا کوئلے سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔“