صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6827
«نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔