صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6837
«نهى أن يفرد يوم الجمعة بصوم»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے صرف جمعہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى أن يفرد يوم الجمعة بصوم»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے صرف جمعہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے سے منع فرمایا۔