صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6846
«نهى أن يمنع نقع البئر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے منع فرمایا۔“
«نهى أن يمنع نقع البئر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے منع فرمایا۔“