صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6849
«نهى أن ينفخ في الشراب وأن يشرب من ثلمة القدح أو أذنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشروب میں پھونک مارنے سے، اور پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے یا اس کے دستے کی طرف سے پینے سے منع فرمایا۔“