باب: ہدیہ دینے کی ترغیب۔
حدیث 2959–2962
باب: ہدیہ قبول کرنے کا بیان۔
حدیث 2963–2966
باب: جوڑا (حُلّہ) اور کستوری ہدیہ دینے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 2967–2968
باب: لونڈیاں اور خچر ہدیہ دینے کا جواز۔
حدیث 2969–2969
باب: مویشیوں کے پیٹ میں موجود (بچوں) کو ہبہ کرنے کا جواز۔
حدیث 2970–2970
باب: عطیہ دینے میں اولاد کے درمیان برابری کا بیان۔
حدیث 2971–2971
باب: ہبہ اور ہدیے کا بدلہ دینے کا بیان۔
حدیث 2972–2973
باب: جسے کوئی ہدیہ دیا جائے اور اس کے پاس کچھ لوگ موجود ہوں تو وہ اس میں اس کے شریک ہیں۔
حدیث 2974–2976
باب: ہبہ میں رجوع کی کون سی صورت جائز ہے اور کون سی ناجائز۔
حدیث 2977–2982
باب: مشرک کا ہدیہ اور مسلمان کو اس کا عطیہ (منحہ) دینا۔
حدیث 2983–2984
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔