حدیث 38801–38805
باب: یہودی مرد اور یہودیہ عورت کو سنگسار کرنا
حدیث 38806–38810
باب: اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کا حکم اور اس کا گوشت کھانے پر وضو کا حکم
حدیث 38811–38815
باب: پیدل اور گھڑ سوار کے مال غنیمت میں حصہ کا بیان
حدیث 38816–38816
باب: دشمن کی زمین کی طرف قرآن مجید کو لے جانے کا بیان
حدیث 38817–38819
باب: بچوں کو ہدیہ دینے میں برابری کا بیان
حدیث 38820–38821
باب: مُدَبَّر غلام کی بیع کا بیان
حدیث 38822–38828
باب: قبروں پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث 38829–38831
باب: (ہدی) حرم کی طرف قربانی کے لئے بھیجے جانے والے جانور کو زخم لگانے کا بیان
حدیث 38832–38833
باب: صف کے پیچھے جو شخص اکیلا نماز پڑھے ، اس کا بیان
حدیث 38834–38836
باب: حمل کی بنیاد پر لعان کرنے کا بیان
حدیث 38837–38838
باب: آزادی میں قرعہ ڈالنے کا بیان
حدیث 38839–38843
باب: لونڈی جب زنا کرے تو آقا کا اس کو کو ڑے مارنے کا بیان
حدیث 38844–38846
باب: جب پانی دو قُلّے تک پہنچ جائے (تو اس کی طہارت اور نجاست کا بیان)
حدیث 38847–38850
باب: مکروہ اوقات میں نیند سے بیدا ر ہونے والے شخص کے نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 38851–38853
باب: پگڑی پر مسح کرنے کا بیان
حدیث 38854–38855
باب: غلطی سے پانچویں رکعت کی زیادتی کا بیان
حدیث 38856–38858
باب: جو محرم بوجہ عذر کے پائجامہ پہنے اور اس پر دَمْ کے وجوب کا بیان
حدیث 38859–38865
باب: سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
حدیث 38866–38867
باب: وقف کا بیان
حدیث 38868–38869
باب: جاہلیت کی نذر کا بیان
حدیث 38870–38872
باب: بغیر ولی کے نکاح کرنے کا بیان
حدیث 38873–38875
باب: میت کی طرف سے نماز ادا کرنے کا بیان
حدیث 38876–38877
باب: زانی اور زانیہ کو جلاوطن کرنے کا بیان
حدیث 38878–38881
باب: بچے کے پیشاب کا بیان
حدیث 38882–38886
باب: لعان کے بعد ملاعن کا نکاح کرنے کا بیان
حدیث 38887–38890
باب: بیٹھے ہوئے آدمی کی امامت کروانے کا بیان
حدیث 38891–38892
باب: رضاعت کے گواہوں کا بیان
حدیث 38893–38894
باب: بیوی کے اسلام لانے کے بعد شوہر کے اسلام لانے پر تجدید نکاح کا بیان
حدیث 38895–38899
باب: ارکانِ حج میں سے بعض کا بعض سے مؤخر ہو جانا دَم کو واجب کرتا ہے؟
حدیث 38900–38900
باب: شراب کو سرکہ بنانے کا بیان
حدیث 38901–38902
باب: محارم سے نکاح کرنے والے کو قتل کرنے کا بیان
حدیث 38903–38903
باب: جنین کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث 38904–38906
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا بیان
حدیث 38907–38909
باب: گروی چیز سے نفع حاصل کرنے کا بیان
حدیث 38910–38914
باب: مجلس کے اختیار کا بیان
حدیث 38915–38917
باب: گفتگو کے بعد سجدہ سہو کا بیان
حدیث 38918–38926
باب: حق مہر کی کم از کم مقدار دس درہم ہے
حدیث 38927–38929
باب: کیا آزادی مہر بن سکتی ہے؟
حدیث 38930–38931
باب: فجر کی نماز میں امام کے پیچھے نفلوں کی نیَّت سے اقتدا کرنے کا بیان
حدیث 38932–38932
باب: دوسری مرتبہ جماعت کا بیان
حدیث 38933–38933
باب: آزاد کو غلام کے بدلے میں قتل کرنے کا بیان
حدیث 38934–38934
باب: دوران نماز طلوع آفتاب ہو جانے کا بیان
حدیث 38935–38935
باب: روزے کے کفارہ کا بیان
حدیث 38936–38936
باب: دوسرے دن عید کی نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 38937–38938
باب: مُصَراۃ (دودھ روکے ہوئے جانور) کی بیع کا بیان
حدیث 38939–38942
باب: دو چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانے کے حکم کا بیان
حدیث 38943–38947
باب: حلالہ کرنے والے کے نکاح کا بیان
حدیث 38948–38949
باب: گری پڑی چیز کی پہچان کروانے کا بیان
حدیث 38950–38958
باب: بُدوِّ صلاح (آفت سے مامون ہونے) سے پہلے پھل کی بیع کا بیان
حدیث 38959–38959
باب: بلوغت کی عمر کا بیان
حدیث 38960–38964
باب: کھجوروں میں تخمینہ لگانے کے حکم کا بیان
حدیث 38965–38970
باب: والد کا اپنی اولاد کے مال میں سے اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
حدیث 38971–38972
باب: اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
حدیث 38973–38982
باب: مدینہ کے محترم ہونے کا بیان
حدیث 38983–38988
باب: کتے کے ثمن کا بیان
حدیث 38989–38991
باب: چوری میں ہاتھ کاٹنے کے نصاب کا بیان
حدیث 38992–38995
باب: برتن میں ہاتھ داخل کرنے سے قبل دھونے کا بیان
حدیث 38996–38998
باب: کتے کے منہ مارنے کا بیان
حدیث 38999–39002
باب: تازہ کھجوروں کو چھوہاروں کے بدلے بیچنے کا بیان
حدیث 39003–39005
باب: خریداری کو راستہ میں (یعنی شہر میں داخل ہونے سے قبل) کرنے کا بیان
حدیث 39006–39007
باب: حالتِ احرام میں مرنے والے کے سر کو ڈھانپنے کا بیان
حدیث 39008–39011
باب: جھانکنے والے کی آنکھ پھوڑنے کا بیان
حدیث 39012–39016
باب: کتے کو پالنے کا بیان
حدیث 39017–39021
باب: زکوۃ میں نصاب سے فاضل مقدار کے حکم کا بیان
حدیث 39022–39024
باب: کیا مسافر پر قربانی لازم ہے؟
حدیث 39025–39026
باب: عورت نے عُمرہ کے لئے تلبیہ کہہ دیا اور پھر اس کو حیض آ جائے
حدیث 39027–39032
باب: مردوں کے لئے تسبیح کہنے کا بیان
حدیث 39033–39034
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے والے کو قتل کرنے کا بیان
حدیث 39035–39037
باب: پیالہ کو ٹوٹنا اور اس کے ضمان کا بیان
حدیث 39038–39039
باب: درختوں پر لگی ہوئی ہدیہ شدہ کھجوروں کے حکم کے بیان میں
حدیث 39040–39040
باب: اسلام لانے کے بعد چار بیویوں کو اختیار کرنا اور ان پر اقتصار کرنے کا بیان
حدیث 39041–39043
باب: خریدار کا خریداری میں وَلاء کی شرط لگانے کا بیان
حدیث 39044–39046
باب: تیمم میں ایک اور دو ضربوں کا بیان
حدیث 39047–39048
باب: خریداری میں وکالت کا بیان
حدیث 39049–39051
باب: نماز میں اطمینان اور ارکان میں آہستہ ادائیگی کا بیان
حدیث 39052–39053
باب: جو شخص کسی کی زمین میں کاشتکاری کرے اس کا بیان
حدیث 39054–39057
باب: جانور رات کے وقت جو نقصان کریں اس کا بیان
حدیث 39058–39061
باب: عقیقہ کا بیان
حدیث 39062–39063
باب: پڑوسی کی دیوار پر شہتیر رکھنے کا بیان
حدیث 39064–39066
باب: پتھروں اور پانی کو استنجاء میں اکٹھا کرنے کا بیان
حدیث 39067–39070
باب: نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان
حدیث 39071–39077
باب: ایک گواہ اور قسم کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
حدیث 39078–39082
باب: بوقت فروخت غلام کے مال کا بیان
حدیث 39083–39086
باب: خیار شرط کا بیان
حدیث 39087–39092
باب: (حج والے) قربانی کے جانور پر سوار ہونے کا بیان
حدیث 39093–39096
باب: ہدی (حج کی قربانی) میں سے کھانے کا بیان
حدیث 39097–39098
باب: مسروق کا سارق کو ہدیہ کرنے کا بیان
حدیث 39099–39104
باب: سواری پروتر کی نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 39105–39109
باب: بلی کے جھوٹے کا بیان
حدیث 39110–39116
باب: جرابوں پر مسح کا بیان
حدیث 39117–39125
باب: وتروں کے وجوب کا بیان
حدیث 39126–39128
باب: جمعہ کے خطبہ میں دو مرتبہ بیٹھنے کا یبان
حدیث 39129–39134
باب: صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
حدیث 39135–39141
باب: قبروں کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 39142–39149
باب: گھوڑوں اور غلاموں کی زکوۃ کا بیان
حدیث 39150–39152
باب: امام کا آمین کو بلند آواز سے کہنے کا بیان
حدیث 39153–39161
باب: رات کی نماز اور وتروں کے شفع میں فاصلہ کا بیان
حدیث 39162–39174
باب: ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان
حدیث 39175–39180
باب: درندوں کی کھالوں پر بیٹھنے کا بیان
حدیث 39181–39185
باب: خطبہ کے دوران امام کا گفتگو کرنے کا بیان
حدیث 39186–39189
باب: کیا استسقاء میں نماز اور خطبہ ہے؟
حدیث 39190–39194
باب: عشاء کے وقت کا بیان
حدیث 39195–39199
باب: قسامت کا بیان
حدیث 39200–39205
باب: فجر کی نماز کے بعد نماز طواف کرنے کا بیان
حدیث 39206–39210
باب: زیور سے مزین تلوار کو اسی قسم کے زیور کے عوض خریدنے کا بیان
حدیث 39211–39213
باب: ظہر سے پہلے والی چار رکعات پڑھنے کا بیان
حدیث 39214–39215
باب: شہید کا جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث 39216–39224
باب: داڑھی کا خلال کرنے کا بیان
حدیث 39225–39228
باب: وتروں میں قراء ت کا بیان
حدیث 39229–39234
باب: جمعہ اور عیدین میں قراء ت کا بیان
حدیث 39235–39241
باب: کپڑے میں مذی اور احتلام کے اثر کا بیان
حدیث 39242–39245
باب: خطبہ کے دوران نماز کا بیان
حدیث 39246–39248
باب: قاضی کا جھوٹے گواہوں کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
حدیث 39249–39253
باب: کیا اگر عورت مرتد ہو جائے تو اس کو قتل کیا جائے گا؟
حدیث 39254–39258
باب: چاند گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 39259–39260
باب: فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی پر اذان و اقامت کہنے کا بیان
حدیث 39261–39263
باب: گندم کو گندم کے عوض برابر اور نقد دینے کا بیان
حدیث 39264–39266
باب: کیا اس فقیر پر صدقہ زکوۃ درست ہے جو کمائی پر قادر ہو؟
حدیث 39267–39268
باب: خریداری اور شرط لگانے کی ممانعت کا بیان
حدیث 39269–39269
باب: جو شخص اپنا سامان کسی مفلس کے پاس پائے (تو …) ؟
حدیث 39270–39275
باب: مزارعت کا بیان
حدیث 39276–39281
باب: کسی شہری کا کسی دیہاتی کے لئے دلّالی کرنے کا بیان
حدیث 39282–39288
باب: آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے صدقہ کے حکم کا بیان
حدیث 39289–39289
باب: دورانِ نماز ہاتھ سے اشارہ کرکے سلام کا جواب دینے کا بیان
حدیث 39290–39292
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔