کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: قبروں کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
❮
❯
٣٩١٤٢ - حدثنا ابن عيينة عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي رواية قال: قد (تجاوزت) (١) لكم عن صدقة الخيل والرقيق (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بطور روایت بیان کرتے ہیں کہ میں نے تم سے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوۃ کے بارے میں چشم پوشی کی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39142
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف الحارث، أخرجه أحمد (٩٨٤)، وابن ماجه (١٨١٣)، وأبو داود (١٥٧٢)، والترمذي (٦٢٠)، وأبو يعلى (٢٩٩)، وأبو عبيد في الأموال (١٣٥٥)، وعبد بن حميد (٦٥)، والدارمي (١٦٢٩)، والطحاوي ٢/ ٢٩، وعبد الرزاق (٦٨٣٩)، والحميدي (٥٤)، والبيهقي ٤/ ١١٨، وابن جرير في مسند علي (١٣٣٢)، والبزار (٨٤٠)، والطبراني في الأوسط (٦٤٠٤)، والخطيب ٧/ ١٤١، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان (٩٧٤).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39142، ترقيم محمد عوامة 37538)
٣٩١٤٣ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار عن سليمان بن يسار عن عراك ابن مالك عن أبي هريرة يبلغ به النبي ﷺ قال: "ليس على المسلم في عبده ولا فرسه صدقة" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہوئے روایت بیان کرتے ہیں کہ مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں کوئی زکوۃ نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39143
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (٩٨٢)، وأحمد (٨٢٩٥)، وأصله عند البخاري (١٤٦٤).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39143، ترقيم محمد عوامة 37539)
٣٩١٤٤ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن ابن عراك قال: سمعت أبي يقول: سمعت أبا هريرة يقول: قال النبي ﷺ: "لا صدقة على المؤمن في عبده ولا فرسه" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ بندہ مؤمن پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں زکوۃ (واجب) نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39144
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ حاتم ثقة، وأخرجه البخاري (١٤٦٤)، ومسلم (٩٨٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39144، ترقيم محمد عوامة 37540)
٣٩١٤٥ - حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن بن (أبي) (٢) خالد عن شبيل بن عوف -وكان قد أدرك الجاهلية- قال: أمر عمر بن الخطاب الناس بالصدقة فقال الناس: يا أمير المؤمنين (خيلنا) (٣) ورقيقنا، أفرض علينا عشرة (عشرة) (٤) قال: أما أنا فلست أفرض ذلك عليكم (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شبیل بن عوف بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے جاہیت کا زمانہ پایا تھا کہ حضرت عمر بن خطاب نے لوگوں کو زکوۃ کا حکم دیا تو لوگوں نے عرض کیا : اے امیر المؤمنین ! ہمارے گھوڑے اور ہمارے غلام ! ّآپ ہم پر دس دس فرض کر دیجئے۔ حضرت عمر نے فرمایا : میں تو تم پر اس بارے میں کچھ فرض نہیں کرتا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39145
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٦/ ١٥٢، وابن حزم ٥/ ٢٢٨.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39145، ترقيم محمد عوامة 37541)
٣٩١٤٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه عن ابن عباس قال: ليس على الفرس الغازي في سبيل اللَّه صدقة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ راہ خدا میں لڑنے والے گھوڑے پر کوئی زکوۃ نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39146
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39146، ترقيم محمد عوامة 37542)
٣٩١٤٧ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار قال: سئل سعيد بن المسيب: أفي البراذين صدقة؟ قال: أو في الخيل صدقة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا گیا کہ کیا بار برداری کے گھوڑے میں زکوۃ ہے ؟ انہوں نے فرمایا : کیا گھوڑے میں زکوۃ ہے ؟
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39147
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39147، ترقيم محمد عوامة 37543)
٣٩١٤٨ - [حدثنا أبو أسامة عن أسامة عن نافع أن عمر بن عبد العزيز قال: ليس في الخيل صدقة] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع بیان کرتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز نے فرمایا : گھوڑوں میں زکوۃ نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39148
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39148، ترقيم محمد عوامة 37544)
٣٩١٤٩ - حدثنا (الثقفي) (١) عن برد عن مكحول قال: ليس في الخيل صدقة (والرقيق) (٢) إلا صدقة الفطر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ غلام اور گھوڑے میں صدقۃ الفطر کے سوا زکوۃ نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اگر گھوڑوں میں نر اور مادہ ہوں اور ان سے افزائش نسل کا کام لیا جائے تو پھر گھوڑوں میں زکوۃ ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39149
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39149، ترقيم محمد عوامة 37545)