دانیال احمد

دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

1544 مضامین
  1. خطبۂ حجۃ الوداع: اعمال، تقویٰ، نماز، زکاۃ، اتحادِ امت اور اطاعتِ حکام پر ایمان افروز بیان
  2. حج کی فرضیت، فضائل اور عمرہ کے تفصیلی احکام: ہر حاجی کے لیے ایمان افروز اور جامع رہنمائی
  3. حرمین شریفین کے فضائل: مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی وہ عظمتیں جو ہر مسلمان کو معلوم ہونی چاہئیں
  4. حج کے مکمل احکام اور مدینہ منورہ کی زیارت کے آداب قرآن و حدیث کی روشنی میں
  5. رسول اکرم ﷺ کا اعلیٰ اخلاق
  6. توبہ واستغفار کی فضیلت، شرائط اور فوائد — گناہوں کی معافی کا مؤثر ترین راستہ
  7. نماز کی اہمیت، فضائل اور تارکِ نماز کا انجام قرآن و حدیث کی روشنی میں
  8. ہدایت کی روشنی چاہتے ہیں تو تحقیق کے لیے کمر کس لیں
  9. توحید کی صحیح تعریف اور قرآن میں بیان کردہ 8 توحیدی ثبوت
  10. شرک کی صحیح تعریف اور مشرک کی پہچان
  11. کیا امت مسلمہ شرک میں مبتلا ہو سکتی ہے؟
  12. محمد بن حمید الرازی پر ائمۂ حدیث 30 کی جروحات — ایک تحقیقی جائزہ
  13. محمد بن عبدالباقی الزرقانی کی امام ابن تیمیہؒ پر تنقید اور اس کی علمی حیثیت
  14. توحید و شرک کی 7 اقسام کونسی ہیں؟
  15. توحید فی الحکم اور شرک فی الحکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
  16. مسئلہ نور و بشر: توحید فی الذات اور شرک فی الذات
  17. توحيد في الصفات اور شرک فی الصفات قرآن و حدیث کی روشنی میں
  18. کیا جرح و تعدیل میں اختلاف احادیث کو مشکوک بنا دیتا ہے؟ علمی اور مدلل جواب
  19. حدیثِ حوضِ کوثر پر شیعہ اعتراض کا مدلل جواب: کیا صحابہ کرام دین سے پھر گئے تھے؟
  20. حدیثِ غدیر خم کی حقیقت کیا ہے؟ مولیٰ کا صحیح مفہوم اور خلافتِ علی رضی اللہ عنہ کا تحقیقی جائزہ
  21. امام ابو داودؒ پر حنبلی مقلد ہونے کے الزام کا علمی جائزہ
  22. حج کا مسنون طریقہ اور احکام اہلحدیث علماء سے سیکھیں (ویڈیو بیانات)
  23. ڈاکٹر اسرار احمد اور حدیث ویل للعرب، ترانے کے لیئے کھڑا ہونا، تین دفعہ کسی سے سوال کرنا
  24. احرام میں صرف ٹخنہ ننگا ہونا چاہیئے، نا کہ اوپر والی ابھری ہڈی بھی