ڈاکٹر اسرار احمد اور حدیث ویل للعرب، ترانے کے لیئے کھڑا ہونا، تین دفعہ کسی سے سوال کرنا

فونٹ سائز:

ڈاکٹر اسرار عربوں کے بغض میں پوری زندگی حدیث کا ایک ٹکڑا بیان کر کے عربوں کو برا بھلا کہتے رہے ، جبکہ اس حدیث میں نہ کہیں عرب حکمرانوں کا ذکر ہے اور نہ ہی عربوں کی کوئی تنقیص بیان کی گئی ہے۔ ہمارے نبیﷺ عرب تھے، صحابہ کرام عرب تھے، اس اُمت کے عظیم علماء و محدثین میں سے ایک بڑی تعداد عرب تھی۔ نیچے منسلک ویڈیوذ میں جانیئے حدیث ویل للعرب کا صحیح مفہوم۔

نیز ڈاکٹر صاحب اپنی خارجی زہنیت کی وجہ سے مختلف احادیث کی ایسی ایسی عجیب تشریحات کر کے مسلمانوں کو تکفیر کی طرف ابھارتے رہے جو تشریح و توضیح سلف میں سے کسی نے بیان نہیں کی۔ ڈاکٹر اسرار احمد کے کلپ شئیر کرنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں: