شرعی احکامات میں ترمیم کی ضرورت سمجھنے والے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : شرعی احکامات میں ترمیم کی ضرورت سمجھنے والے کا حکم کیا ہے؟ جواب : وہ تمام احکامات جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے نازل فرمائے اور ان کی توضیح قرآن حکیم یا احادیث ِ رسول میں کر دی گئی ہے جیسے نماز، روزہ، حج، […]

شرک ناقابل معافی جرم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: کیا شرک ناقابل معافی جرم ہے؟ جواب : شرک سب گناہوں سے بڑا گناہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : ”بلاشبہ شرک عظیم ظلم ہے “ اور شرک کو احادیث میں کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا کبیرہ گناہ کہا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن […]

زنا کے بعد سچی توبہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: اگر کوئی نوجوان کسی لڑکی کے بہکاوے میں آ جائے اور وہ زنا کر بیٹھے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ کام اسلام میں جائز نہیں مگر پھر بھی شیطان کے بہکاوے میں آ جائے اور غلطی کا احساس ہونے پر سچے دل سے توبہ کر لے […]

وضو میں پاؤں کا دھونا یا مسح؟ قرآن و حدیث سے راہنمائی

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو میں پاؤں دھونے کا حکم ہے یا مسح کا؟ کیا سورۃ مائدہ کی آیت (6) سے پاوں پر مسح کا حکم ثابت ہوتا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں صحیح رہنمائی فرمائیں جواب : قرآن حکیم میں بھی پاؤں دھونے کا حکم ہے اور […]

وضو کی دعا کے متعلق حدیث کی وضاحت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میں نے ایک مسجد میں وضو کی دعا بسم الله والحمدلله لکھی ہوئی دیکھی ہے اور اس پر مجمع الزوائد اکا حوالہ تھا، کیا یہ روایت صحیح ہے۔ جواب : مجمع الزوائد میں یہ روایت طبرانی کے حوالہ سے علامہ ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ نے درج […]

یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میں نے سنا ہے ایک روایت سے ’’ یا محمد“ کا نعرہ لگانا ثابت ہے۔ کیا ایسے ہی ہے اور روایت کی استنادی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : اس روایت کو امام بخاری رحمه الله نے بطریق سفيان عن ابي اسحاق عن عبدالرحمن بن […]

دوران وضو دعائیں پڑھنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دوران وضو رسول اللہ سے کوئی دعا ثابت ہے ؟ جواب: صحیح احادیث سے وضو کی ابتداء میں ”بسم اللہ“ اور آخر میں یہ دُعا ثابت ہے : أَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ، […]

وضو کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: وضو کرنے کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : وضو کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنا شرعی طور پر جائز اور درست ہے، اس کے ذریعے شیطانی وساوس دور ہوتے ہیں۔ صحیح حدیث میں ہے : كان رسول […]

کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں، بعض کا خیال ہے کہ خون نکل کر بہ جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے صحیح موقف کیا ہے ؟ جواب : جسم سے خون نکلنے سے وضو نہیں، ٹوٹتا، اس کے کئی ایک دلائل ہیں: ➊ […]

شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے وضو ٹوٹنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو کرنے کے بعد اگر شلوار ٹخنوں سے نیچے چلی جائے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ؟ جواب : چادر یا شلوار کا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا شدید گناہ ہے۔ حدیث میں آتا ہے […]

نیل پالش کے ساتھ وضو

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ناخنوں پر نیل پالش موجود ہونے کی صورت میں وضو صحیح ہو گا یا نہیں؟ جواب : قرآن حکیم میں وضو کے متعلق ارشاد باری تعالی ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ [5-المائدة:6] ”اے ایمان والو! جب تم اقامت […]

اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : دوران نماز اگر نمازی کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ وہ نماز مکمل کر لے یا وضو کر کے نئے سرے سے نماز پڑھے؟ جواب : نماز کے لیے وضو کا ہونا شرط ہے۔ جب وضو ٹوٹ جائے تو نمازی کو نماز چھوڑ کر […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت پر سزا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ واقعہ کسی حدیث میں موجود ہے کہ ایک شخص نے دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی تو اس کا ہاتھ شل ہو گیا ؟ جواب : سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے […]

غسل جمعہ کے بعد وضو

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا غسل جمعہ کے بعد وضو کرنا ضروری ہے ؟ جواب : اگر وضو کر کے غسل کیا ہے تو پھر دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں بشرطیکہ شرمگاہ کو ہاتھ نہ لگے، کیونکہ شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ نبی کریم صلى […]

1 2 3 4 5 6 32