استطاعت سے بڑھ کر نذر پوری کرنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا استطاعت سے باہر نذر کو پورا کر نا ضرور ی ہے ؟ جواب : اگر کوئی آدمی ایسی نذر مان بیٹھے جس کی اسے استطاعت نہ ہو اور وہ اسے پورا نہ کر سکتا ہو تو اس کے لیے ایسی نذر پوری کرنا جائز نہیں۔ ❀ […]
کیا کلمہ طیبہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کلمہ طیبہ ’’ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ “ کسی ایک حدیث سے ثابت ہے یا نہیں اور اگر نہیں تو پھر ہم تک یہ کیسے پہنچا ؟ نیز کسی غیر مسلم آدمی کو مسلمان ہونے کے لیے انہی الفاظ میں توحید و رسالت کا […]
مسلمانوں کی میلوں ٹھیلوں میں شرکت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : میلوں ٹھیلوں کی زینت بننا اسلام میں کیسا ہے ؟ اور کیا ایسے مقامات پر تقسیم ہونے والی اشیاء کھانا جائز ہے ؟ جواب : اسلام میں میلوں ٹھیلوں کا کوئی تصور نہیں ہے کہ موجودہ دور میں جو عرس اور میلے قائم کیے جاتے ہیں ان […]
قبروں پر اعمال پیش ہونا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : مسند ابی داؤد طیالسی میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ تمہارے اعمال تمہارے رشتہ داروں اور قرابت داروں پر ان کی قبروں میں پیش کیے جاتے ہیں، پس اگر نیکیاں ہوں تو […]
خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے؟ جواب : خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے۔ ❀ صحیح بخاری میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
جمعرات کو مردوں کی روحوں کا گھر آنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا جمعرات کو مردوں کی روحیں گھروں میں آتی ہیں ؟ جواب : جمعرات کو فوت شدہ لوگوں کی روحیں اپنے ورثاء کے گھروں میں واپس آنے کی کوئی بھی روایت ثابت نہیں۔ نہ روحیں شب براءت ہی کو واپس آتی ہیں۔ مردے قیامت کے دن ہی […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا جائز ہے ؟ جواب : جب اذان ہو رہی ہو تو مؤذن کے کلمات کا جواب دینا چاہیے اور مؤذن کے کلمات اشهد ان ….. کے بعد مندرجہ ذیل کلمات پڑھنے چاہیے : وانا اشهد […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہمارے ہاں یہ مسئلہ پیدا ہو گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھا اور کچھ اس کے برعکس بات کرتے ہیں۔ براہ مہربانی صحیح بات کی طرف رہنمائی فرما دیں۔ جواب : رسول اللہ صلی اللہ […]
قرآن سے عید میلاد النبی کا جواز
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کچھ لوگ قرآن مجید کی بعض آیات سے عید میلاد کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی محنت کہاں تک درست ہے ؟ مہربانی فرما کر وضاحت کر دیں۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت، ہجرت، تبلیغ، جہاد، امت پر شفقت اور آپ […]
نبی ﷺ کا بڑے بھائی جتنا ادب
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : میں نے سنا ہے کہ اہل حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑے بھائی جتنا احترام دیتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟ جواب : یہ بات کہ وہابی لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی ہی عزت کرتے ہیں جتنی بڑے بھائی کی، […]
قبر میں میت کو نبیﷺ کی صورت دکھایا جانا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : حدیث میں آتا ہے کہ میت سے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق سوال کیا جاتا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بنفسِ نفیس قبر میں تشریف لاتے ہیں ؟ جواب : جب انسان اس دارفانی سے اپنا وقت مقررہ ختم کے […]
درود کی آواز
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : دنیا میں جہاں کہیں بھی دردو پڑھا جاتا ہے کیا اس کی آواز خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتے ہیں جیسا کہ ایک روات سے بھی ایسا ثابت ہوتا ہے۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے متعلق ارشاد باری […]
شبینہ کی شرعی حیثیت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : شبینہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : مذکورہ صورت میں دو تین باتیں قابل غور ہیں، اولاً نفل نماز باجماعت ادا کرنا، ثانیاً نفل نماز کا اپنی طرف سے مقررہ اہتمام اور اس پر دوام و اصرار کرنا۔ یعنی خاص وقت یا معین مہینہ میں […]
کیا نبیﷺ اور رشتہ داروں پر ہمارے اعمال پیش کیے جاتے ہیں ؟
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور رشتہ داروں پر ہمارے اعمال پیش کیے جاتے ہیں ؟ جواب : ایک مفتی صاحب نے داڑھی منڈوانے والوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا : ’’ داڑھی منڈوانے والو : تمہارے اعمال روزانہ فرشتے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی […]