ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا سات چیزوں کا حکم دینا
- ۞ ریشم کا لباس زیب تن کرنا ممنوع ہے
- ۞ جب چمڑا رنگ دیا جاتا ہے تو وہ پاک ہو جاتا ہے
- ۞ اہل کتاب کے برتنوں میں بوقت مجبوری کھایا پیا جا سکتا ہے
- ۞ سفر میں نماز باجماعت کا اہتمام کرنا چاہیے
- ۞ بلشت سے چھوٹی مسواک کو مکروہ جاننا درست نہیں
- ۞ روزے کی حالت میں مسواک کی جا سکتی ہے
- ۞ دس چیزیں فطرت میں سے ہیں
- ۞ وضو کا مسنون طریقہ
- ۞ سو کر اٹھنے کے بعد ہاتھ دھونے ضروری ہیں
- ۞ تیمم وضو کا بدل ہے لیکن تیمم کا کوئی بدل نہیں ہے
- ۞ ایک مد پانی سے وضو
- ۞ وضو کے بعد پانی سے شلوار یا پیٹ پر چھینٹے مارنا صحیح ہے
- ۞ ہمیشہ با وضو رہنا بہت بڑاعمل ہے
- ۞ موزوں اور جرابوں پر مسح سنت ہے
- ۞ اونگھنے سے وضوء نہیں ٹوٹتا گہری نیند میں وضوء لازمی ہے
- ۞ مذی آنے سے وضو کرنا ضروری ہے
- ۞ حیض کی حالت میں نماز پڑھنا ممنوع قرار دیا گیا ہے
- ۞ آدمی اگر اپنی بیوی بچے کا بوسہ لے لے تو وضو نہیں ٹوتا
- ۞ اذان سننا اور مؤذن کے کلمات کا جواب دینا مشروع ہے
- ۞ امام مؤذن کا چناؤ یا انتخاب کر سکتا ہے
- ۞ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں ہوتی
- ۞ کسی دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا حرام ہے
- ۞ جوان عورت بغیر دوپٹے کے نماز نہیں پڑھ سکتی
- ۞ تکبر سے شلوار کو زمین پر گھسیٹ کر چلنا بڑا گناہ ہے
- ۞ ایسا لباس استعمال کرنا جس میں رانیں عیاں ہوں ناجائز ہے
- ۞ ایک کپڑے میں نماز پڑھنا درست ہے
- ۞ عذر کے پیش نظر صرف چادر میں بھی نماز قبول ہو جاتی ہے
- ۞ جوتے پہنے ہوں تو اس حالت میں نماز پڑھنا جائز ہے
- ۞ مشرق اور مغرب کے درمیانی جگہ قبلہ ہے
- ۞ سواری پر نوافل ادا کرنا
- ۞ نماز میں کسی قسم کی کلام کرنا ممنوع ہے
- ۞ امام کوئی آیت بھول جائے تو مقتدی بتا سکتا ہے
- ۞ نماز میں گڑگڑانا جائز ہے
- ۞ صحیح سنت کے مطابق ادا نہ کرنا ناقص نماز کی علامات ہیں
- ۞ سجدہ کرتے وقت پاؤں کھڑے ہوں اور پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ ہوں
- ۞ قیام اللیل میں مسنون دعائیں پڑھناجائز ہے
- ۞ ائمہ کرام کو مساجد میں مقرر کرنا درست ہے
- ۞ نماز سے مسلمان اور مشرک کے مابین فرق واضح کیا جا سکتا ہے
- ۞ نوافل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جنت میں معیت حاصل کرنے کا سبب ہیں